لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی کا حالیہ دوروں میں رویہ مبینہ طور پر نامناسب تھا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق چیئرمین پی سی بی کو سابق کپتان شاہین شاہ آفریدی کے خلاف شکایات موصول ہوگئیں۔چیئرمین پی سی بی کو رپورٹ دی گئی کہ شاہین آفریدی کا منیجمنٹ سٹاف کے ساتھ رویہ غیرمناسب رہا۔کھلاڑیوں کی جانب سے ڈسلپن کی خلاف...
لاہور پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی کا حالیہ دوروں میں رویہ مبینہ طور پر نامناسب تھا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق چیئرمین پی سی بی کو سابق کپتان شاہین شاہ آفریدی کے خلاف شکایات موصول ہوگئیں۔چیئرمین پی سی بی کو رپورٹ دی گئی کہ شاہین آفریدی کا منیجمنٹ سٹاف کے ساتھ رویہ غیرمناسب رہا۔کھلاڑیوں کی جانب سے ڈسلپن کی خلاف ورزیاں بھی ہوئیں لیکن مینجمنٹ نے کوئی ایکشن نہیں لیا۔ ٹورز کے دوران ٹیم ڈسپلن برقرار رکھنا منیجرز کی ذمہ داری تھی، اس چیز کا جائزہ لیا جا رہا ہے...
شاہین آفریدی کے خلاف ایکشن کیوں نہ لیا گیا۔جن جن کھلاڑیوں کی لابیز ہیں ان کی بھی تحقیقات کی جا رہی ہیں، اس چیز کا جائزہ لیا جا رہا ہے کہ ان لابیز سے کیا کیا فائدہ اٹھایا جا رہا ہے۔ حالیہ دوروں میں ڈسپلن کی کئی خلاف ورزیاں ہوئیں، کوچز نے لابیز کا بھی تذکرہ کیا، کوچز کا کہنا تھا کھلاڑی ایک دوسرے کے خلاف باتیں کرتے ہیں جس سے ماحول خراب ہوتا ہے، فیملیز کو ساتھ لے جانے اور پھر کھیل پر فوکس ہونے پر بھی تفصیلی بات ہوئی۔غریبوں کا ونٹرلینڈ، شہر کی واحد جھونپڑی جس میں AC لگا ہوا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شاہین کا مینجمنٹ سے رویہ نامناسب، وہاب نے کھلاڑیوں کی غیر ضروری طرفداری کی: اندرونی کہانیشاہین نے حالیہ ٹورز کے دوران کوچز اور مینجمنٹ اسٹاف سے مبینہ طور پر برا برتاؤ کیا لیکن مینیجر اور وہاب ریاض نے شاہین آفریدی کے خلاف کوئی ایکشن نہ لیا
مزید پڑھ »
قیمتی تحائف چھپانے، منی لانڈرنگ کے مقدمے میں سابق برازیلین صدر بولسونارو پر فرد جرم عائدگزشتہ سال وفاقی پولیس نے بولسونارو پر مبینہ طور پر 3 ملین ڈالر مالیت کے ہیروں کے زیورات چھپانے اور دو لگژری گھڑیاں فروخت کرنے کا الزام لگایا تھا۔
مزید پڑھ »
وقت آگیا ہے بابر ، شاہین اور دیگر سینئرز کو اب آرام کروایا جائے: عثمان شنواریپی ایس ایل کی بنیاد پر ٹیم میں سلیکشن کا سلسلہ بند ہونا چاہیے، کرکٹرز پاکستان چھوڑ کر بیرون ملک جا رہے ہیں: قومی فاسٹ بولر
مزید پڑھ »
فہد مصطفیٰ بھی حارث رؤف کے حق میں بول پڑےفلوریڈا میں فاسٹ بولر حارث رؤف کی ایک مداح سے الجھنے کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی
مزید پڑھ »
پیٹ کمنز نے ورلڈکپ کے 2میچوں میں 2ہیٹ ٹرک کرکے تاریخ رقم کر دیپیٹ کمنز سابق فاسٹ بولر بریٹ لی کے بعد دوسرے آسٹریلوی بولر ہیں
مزید پڑھ »
غزہ میں نقدی کا بحران جس کا فائدہ ’منی ایکسچینج مافیا‘ اٹھا رہا ہےحالیہ مہینوں میں غزہ میں نقد رقم کی بہت کمی ہو گئی ہے خاص طور پر جب سے اسرائیل نے فلسطینی ٹیکس محصولات سے غزہ کی مختص رقم کو منجمد کیا ہے۔
مزید پڑھ »