پی ایس ایل کی بنیاد پر ٹیم میں سلیکشن کا سلسلہ بند ہونا چاہیے، کرکٹرز پاکستان چھوڑ کر بیرون ملک جا رہے ہیں: قومی فاسٹ بولر
۔ فوٹو فائل
بائیں ہاتھ کے ٹیسٹ فاسٹ بولر عثمان خان شنواری ان دنوں امریکی ریاست ہیوسٹن میں کلب کرکٹ کھیل رہے ہیں، 30 سال کے عثمان شنواری نے پاکستان کے لیے ایک ٹیسٹ 16 ون ڈے اور 17 ٹی 20 کھیلے ہیں۔ عثمان شنواری نے گلہ کیا کہ پاکستان کرکٹ صرف 15 کھلاڑیوں تک محدود ہو کر رہ گئی ہے، یہ کھلاڑی زمبابوے، بنگلا دیش اور آئرلینڈ کے خلاف بھی باہر نہیں بیٹھ رہے، پھر نئے کھلاڑیوں کو کب اور کہاں موقع ملے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آرام کی قدر مصیبت کے بعد ہوتی ہے (حکایتِ سعدی)بادشاہ سلامت اب سے پہلے اس نے کبھی ڈوبنے کا مزہ نہیں چکھا تھا اور نہ اس کو کشتی میں آرام اور اطمینان سے بیٹھنے کی قدر معلوم تھی۔
مزید پڑھ »
بابر نے خود کپتانی نہیں مانگی، دوبارہ کپتان بورڈ نے بنایا: امام الحقاس ٹیم کو بابر کی دوستی یاری کی ٹیم کہا جاتا ہے جوکہ غلط ہے، یوں کہا جاسکتا ہے کہ بابر کو یہ لڑکا پسند ہے: پروگرام میں گفتگو
مزید پڑھ »
بنگلادیش کیخلاف بابر، رضوان اور شاہین کو ڈراپ کرکے نئےکھلاڑیوں کو موقع دیئے جانیکا امکانٹسیٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود بنگا دیش کے خلاف سیریز میں وکٹ کیپر محمد رضوان کی جگہ سرفراز احمد کیساتھ جانے کی خواہش رکھتے ہیں: ذرائع
مزید پڑھ »
ورلڈکپ میں دو شکستیں: انضمام بھی بابراعظم کی کپتانی پر چپ نہ رہ سکےٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پہلے دو میچز میں بدترین شکست پر کپتان بابر اعظم سینئرز کھلاڑیوں کی تنقید کی زد میں ہے۔
مزید پڑھ »
’قومی ٹیم تین گروپ میں بٹی ہوئی ہے‘میزبان کے اصرار پر شعیب جٹ نے کہا کہ محمد رضوان، شاہین شاہ آفریدی اور بابر اعظم تینوں ایک نہیں ہیں اور گروپوں میں بٹے ہوئے ہیں۔
مزید پڑھ »
’قومی ٹیم تین گروپ میں بٹی ہوئی ہے‘میزبان کے اصرار پر شعیب جٹ نے کہا کہ محمد رضوان، شاہین شاہ آفریدی اور بابر اعظم تینوں ایک نہیں ہیں اور گروپوں میں بٹے ہوئے ہیں۔
مزید پڑھ »