وہاب ریاض کا کمیٹی سے الگ ہونے کا قوی امکان ہے البتہ بابر اعظم کی کپتانی کے بارے میں فوری طور پر کوئی فیصلہ متوقع نہیں ہے۔
آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں مایوس کن کارکردگی کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ سلیکشن کمیٹی میں تبدیلی کا امکان ہے۔
رپورٹ کےمطابق ٹیم کی ناقص کارکردگی کے بعد پی سی بی سلیکشن کمیٹی میں تبدیلی متوقع ہے، پاکستان ٹیم کا نومبر تک کوئی وائٹ بال میچ شیڈول نہیں ہے اس لیے بابر کی کپتانی سے متعلق کوئی فیصلہ نہیں کیا جارہا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
’پاک بھارت میچ کو۔۔۔‘ کپتان بابر اعظم نے کیا کہا؟آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے آج کے میچ میں پاکستان ٹیم میزبان ٹیم امریکا کے خلاف ورلڈ کپ میں اپنی مہم کا آغاز کرے گی۔
مزید پڑھ »
’ورلڈ کپ کیلیے ٹیم بنانے والوں کا احتساب ہونا چاہیے‘آْئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی شرمناک کارکردگی کے بعد ٹیم بنانے والوں کے احتساب کا مطالبہ زور پکڑنے لگا ہے۔
مزید پڑھ »
سپر اوور میں پاکستان کو شکست دینے والا امریکی کھلاڑی کون ہے؟امریکا میں جاری ٹی20 ورلڈ کپ میں میزبان ٹیم نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے کر کرکٹ کی تاریخ کا سب سے بڑا اپ سیٹ کردیا۔
مزید پڑھ »
ٹی 20 ورلڈ کپ: کس میں کتنا ہے دم؟ ٹیم سری لنکاآئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 میں سابق عالمی چیمپئن سری لنکا آج جنوبی افریقہ کے خلاف نیویارک میں اپنے سفر کا آغاز کرے گی۔
مزید پڑھ »
ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان کی اگلے مرحلے میں رسائی اب بھی ممکنآئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کی امریکا اور بھارت کے ہاتھوں شکست کے باوجود اب بھی اگلے مرحلے میں رسائی ممکن ہے۔
مزید پڑھ »
ٹی 20 ورلڈ کپ: آئی سی سی نے تاریخ کی سب سے بڑی انعامی رقم کا اعلان کردیاانٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی20 ورلڈ کپ 2024 کے لیے تاریخ کی اب تک کی سب سے بڑی انعامی رقم فراہم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ آئی سی سی کے جاری کردہ بیان کے مطابق ٹی20 ورلڈ کپ 2024 کی فاتح ٹیم کو ایونٹ کی تاریخ کی سب سے زیادہ انعامی رقم فراہم کی جائے گی۔ ویسٹ انڈیز اور امریکا میں ہونے والے ٹی20 ورلڈ کپ کے نویں ایڈیشن میں 20 ٹیمیں 28 دنوں تک...
مزید پڑھ »