لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باولر شاہین آفریدی کے برے برتاو سے متعلق رپورٹس سامنے آئی ہیں جس کے بعد سوشل میڈیا پر نئی بحث شروع ہو گئی ہے ۔ بتا یا جا رہا ہے کہ قومی ٹیم کے کوچز کی جانب سے چیئر مین پی سی بی محسن نقوی کو دی جانے والی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ شاہین آفریدی نے حالیہ ٹورز کے دوران کوچز اور مینجمنٹ سٹاف سے مبینہ طور...
حالیہ دوروں کے دوران شاہین آفریدی کے برے برتاو کی بازگشت، صحافی نے ماضی میں کپتان بابر اعظم کے ساتھ باولر کی لڑائی کا معاملہ ایک بار پھر اٹھا دیالاہور قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باولر شاہین آفریدی کے برے برتاو سے متعلق رپورٹس سامنے آئی ہیں جس کے بعد سوشل میڈیا پر نئی بحث شروع ہو گئی ہے ۔ بتا یا جا رہا ہے کہ قومی ٹیم کے کوچز کی جانب سے چیئر مین پی سی بی محسن نقوی کو دی جانے والی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ شاہین آفریدی نے حالیہ ٹورز کے دوران کوچز اور مینجمنٹ سٹاف سے مبینہ طور پر برا برتاو کیا لیکن مینیجر...
منیجرز کی ذمہ داری تھی، اس چیز کا جائزہ لیا جا رہا ہے کہ شاہین آفریدی کے خلاف ایکشن کیوں نہ لیا گیا۔اس خبر پر تبصرہ کرتے ہوئے صحافی عبد اللہ چیمہ نے کہا کہ اب کوچ گیر ی کرسٹن نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ شاہین نے ٹیم کے ساتھ برا برتاو کیا لیکن جب ایشیا کپ کے دوران یہ بات رپورٹ ہوئی تھی کہ شاہین آفریدی نے کپتان بابر اعظم سے لڑائی کی تب ٹیم منیجر کو کیوں نہیں ہٹا یا گیا تھا بلکہ اس کے بجائے شاہین آفریدی کو کپتانی دے دی گئی ۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر پہلے ہی ایکشن لیا جاتا تو شائد ہمیں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شاہین کا مینجمنٹ سے رویہ نامناسب، وہاب نے کھلاڑیوں کی غیر ضروری طرفداری کی: اندرونی کہانیشاہین نے حالیہ ٹورز کے دوران کوچز اور مینجمنٹ اسٹاف سے مبینہ طور پر برا برتاؤ کیا لیکن مینیجر اور وہاب ریاض نے شاہین آفریدی کے خلاف کوئی ایکشن نہ لیا
مزید پڑھ »
سونالی بیندرے سے ملاقات نہ ہونے پر مداح کی خودکشی، اداکارہ لاعلم نکلیںایک حالیہ انٹرویو کے دوران کینسر کو شکست دینے والی اداکارہ کو معلوم ہوا کہ ماضی میں ان کے مداح نے ان سے ملاقات نہ ہونے کی صورت میں خودکشی کرلی تھی
مزید پڑھ »
فاسٹ بولر شاہین آفریدی کا حالیہ دوروں میں رویہ مبینہ طور پر نامناسب تھا، ...لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی کا حالیہ دوروں میں رویہ مبینہ طور پر نامناسب تھا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق چیئرمین پی سی بی کو سابق کپتان شاہین شاہ آفریدی کے خلاف شکایات موصول ہوگئیں۔چیئرمین پی سی بی کو رپورٹ دی گئی کہ شاہین آفریدی کا منیجمنٹ سٹاف کے ساتھ رویہ غیرمناسب رہا۔کھلاڑیوں کی جانب سے ڈسلپن کی خلاف...
مزید پڑھ »
ٹرک کے پہیوں میں پھنسا بلی کا بچہ بحفاظت نکال لیا گیاڈرائیور نے ٹرک کے معائنے کے دوران بلی کے بچے کو پہیوں میں پھنسا ہوا دیکھا
مزید پڑھ »
کراچی میں ہیٹ ویو اور ہلاکتوں سے متعلق ’فیک نیوز‘ کا رجحانگرمی کی حالیہ لہر کے دوران جہاں ایک جانب شہر کے سرد خانوں میں میتوں کا رش بڑھ گیا تو وہیں کچھ فیک نیوز بھی وائرل ہوئیں
مزید پڑھ »
انڈسٹری کے معروف ڈائریکٹر نے ہراساں کیا، صرف بیٹوں کی وجہ سے خاموش ہوں: نادیہ جمیل کا انکشافماضی میں جس ڈائریکٹر نے ہراساں کیا اس کے ساتھ کام کی پیشکش ہوئی جسے میں نے قبول نہیں کیا: اداکارہ کی گفتگو
مزید پڑھ »