جنگلی حیتیات میں کورونا وائرس کی موجودگی کا انکشاف

پاکستان خبریں خبریں

جنگلی حیتیات میں کورونا وائرس کی موجودگی کا انکشاف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

کورونا وائرس سب سے زیادہ پیدل سفر کے راستوں اور زیادہ ٹریفک والے علاقوں کے قریب جانوروں میں پایا گیا

انگلینڈ، تین بچیوں کی ہلاکت، مسجد کے باہر سفید فام انتہا پسندوں کی پولیس کے ساتھ جھڑپیںرات کے اندھیرے میں لاہور کے متعدد تھانوں کے ایس ایچ اوز تبدیلوزیر داخلہ بلوچستان کی گوادر میں آل پارٹیز کے رہنماؤں سے ملاقاتاسرائیل-حزب اللہ کشیدگی روکنے کیلئے سفارتکاری جاری رکھیں گے، امریکانیچر کمیونیکیشن جریدے میں محققین نے رپورٹ کیا ہے کہ چھ عام جنگلی جانوروں میں کورونا وائرس کا پتہ چلا ہے جن میں ہرن چوہوں، اوپوسم، ریکون، جنگلی سور، خرگوش اور سرخ چمگادڑ شامل...

مزید یہ کہ اینٹی باڈیز جو کہ کورونا وائرس کی نشاندہی کرتی ہیں, پانچ جانوروں کی انواع میں پائی گئیں جس کی شرح نمائش 40% سے 60% تک ہے۔ محققین کا کہنا ہے کہ کوویڈ وائرس کا سب سے زیادہ خطرہ پیدل سفر کے راستوں اور زیادہ ٹریفک والے عوامی علاقوں کے قریب جانوروں میں پایا گیا جس سے پتہ چلتا ہے کہ یہ وائرس انسانوں سے جنگلی حیات میں منتقل ہوا ہے۔سابق کپتان وقار یونس نے پی سی بی میں ذمہ داریاں سنبھال لیںبرطانیہ؛ پاکستانی نژاد انجم چوہدری کو دہشتگردی کے الزام میں عمر قید

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

زمین کے پڑوسی سیارے پر زندگی کا عندیہ دینے والی گیسوں کی موجودگی کا انکشافزمین کے پڑوسی سیارے پر زندگی کا عندیہ دینے والی گیسوں کی موجودگی کا انکشافماہرین نے زہرہ کی فضا میں 2 ایسی گیسوں کو شناخت کیا ہے جو زندگی کی موجودگی کی جانب اشارہ کرتی ہیں۔
مزید پڑھ »

فلم اسٹار ریشم نے کئی دہائیوں بعد اپنا اصل نام بتا دیافلم اسٹار ریشم نے کئی دہائیوں بعد اپنا اصل نام بتا دیااداکارہ کا محبت میں کئی بار دل ٹوٹنے کا انکشاف
مزید پڑھ »

انوشے اشرف کے شوہر کا نام اور تصاویر منظرِ عام پرانوشے اشرف کے شوہر کا نام اور تصاویر منظرِ عام پراداکارہ نے اپنے اہلخانہ کی موجودگی میں ورچوئل نکاح کیا
مزید پڑھ »

ایپل کے شریک بانی کی 41 برس پرانی پیشگوئی جو اب درست ثابت ہوگئیایپل کے شریک بانی کی 41 برس پرانی پیشگوئی جو اب درست ثابت ہوگئی1983 کے ایک ویڈیو کلپ میں اسٹیو جابز کی جانب سے کی جانے والی ایسی پیشگوئی کا انکشاف ہوا ہے جو اب درست ثابت ہوگئی ہے۔
مزید پڑھ »

'میرا خاندان تباہ ہوگیا'، امیتابھ بچن سے شادی پر جیا کے والد کا ردعمل'میرا خاندان تباہ ہوگیا'، امیتابھ بچن سے شادی پر جیا کے والد کا ردعملامیتابھ بچن کی بارات صرف 5 افراد پر مشتمل تھی، والد کا انکشاف
مزید پڑھ »

'والد نانی کے گھر چھوڑ کر چلے گئے تھے، پھر کبھی واپس نہیں آئے''والد نانی کے گھر چھوڑ کر چلے گئے تھے، پھر کبھی واپس نہیں آئے'ٹک ٹاکر کا اپنے والد کے بارے میں حیران کُن انکشاف
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 07:57:08