فرانس سے لبنان تک: اسرائیل نےکن کن شخصیات کو کمیونیکشن ڈیوائسز کے ذریعے ٹارگٹ کیا؟

Gaza خبریں

فرانس سے لبنان تک: اسرائیل نےکن کن شخصیات کو کمیونیکشن ڈیوائسز کے ذریعے ٹارگٹ کیا؟
HamasIsrael
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

لبنان دھماکے شاید اپنی نوعیت کا پہلا واقعہ ہو تاہم اسرائیل کی جانب سے کمیونیکیشن ڈیوائسز کو آلہ قتل کے طور پر استعمال کرنے کی تاریخ پرانی ہے۔

گزشتہ روز لبنان میں کچھ پراسرار دھماکوں کی خبر آئی تو ابتدا میں اسے اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جاری کشیدگی میں کوئی معمول کا واقعہ سمجھا گیا۔ بعد ازاں معلوم ہوا کہ حزب اللہ اراکین کے زیر استعمال کچھ وائرلیس ریڈیو سیٹس میں دھماکے ہوئے ہیں تو شک کسی مبینہ سائبر حملے پر گیا۔

ان دھماکوں کے بعد حزب اللہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ جن پیجرز میں دھماکے ہوئے انہیں چند ماہ قبل ہی خریدا گیا تھا اور اور انہیں حزب اراکین کے درمیان رابطوں کے لیے استعمال کیا جاتا تھا، حزب اللہ نے ان دھماکوں کا ذمہ دار اسرائیل کو ٹھہرایا۔ تاہم اسرائیل کی جانب سے سرکاری سطح پر اس حوالے سے خاموشی اختیار کی گئی۔دو سابق اسرائیلی انٹیلیجنس اہلکاروں نے غیر ملکی میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ پیجرز میں عام طور پر اتنی بڑی بیٹریاں نہیں ہوتی جن کے دھماکے سے شدید نوعیت کی چوٹیں...

اس بات کا امکان موجود ہے کہ پیجرز کو لبنان پہنچنے سے پہلے ہی روک کر ان میں چھیڑ چھار کی گئی ہو— فوٹو: فائل حملے کے بعد سامنے آنے والی تفصیلات کے مطابق ایک موساد ایجنٹ نے صحافی کے طور پر محمود الھمشری سے رابطہ کیا اور انہیں انٹرویو کے لیے بلایا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Hamas Israel

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حوثیوں کا اسرائیل پر ہائپر سونک بیلسٹک میزائل سے حملہ، متعدد افراد زخمیحوثیوں کا اسرائیل پر ہائپر سونک بیلسٹک میزائل سے حملہ، متعدد افراد زخمیہائپر سونک بیلسٹک میزائل نے 2000 کلومیٹر سے زائد کا سفر صرف 11 منٹ میں طے کیا اور اسرائیل میں اپنے ٹارگٹ تک پہنچا، حوثی ترجمان
مزید پڑھ »

لبنان میں پیجر دھماکوں میں ایرانی سفیر مجتبیٰ امانی بھی زخمی ہوگئےلبنان میں پیجر دھماکوں میں ایرانی سفیر مجتبیٰ امانی بھی زخمی ہوگئےایرانی میڈیا نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہےکہ اسرائیل کی جانب سے لبنان اور شام میں بڑا سائبر حملہ کیا گیا ہے
مزید پڑھ »

گوگل کروم صارفین کے لیے ایک بہترین فیچر متعارفگوگل کروم صارفین کے لیے ایک بہترین فیچر متعارفاس فیچر کے ذریعے صارفین اپنے محفوظ پاس ورڈز، ایڈریسز، شیئرنگ ٹیبز اور براؤزنگ سرگرمیوں تک رسائی مختلف ڈیوائسز میں حاصل کرسکیں گے۔
مزید پڑھ »

رائٹ سائزنگ اقدامات، ڈاکٹر قیصر بنگالی کے استعفے پر حکومت کا بیان سامنے آگیارائٹ سائزنگ اقدامات، ڈاکٹر قیصر بنگالی کے استعفے پر حکومت کا بیان سامنے آگیاصرف ایک سے 16 گریڈ تک نہیں بلکہ گریڈ ایک سے 22 گریڈ کے تمام سرکاری عہدوں کو رائٹ سائز کیا جا رہا ہے: حکومتی ترجمان
مزید پڑھ »

کئی کپتانی کے امیدوار ہوں تو ایسا ہی ہوتا ہے، سلمان بٹ کا قومی کرکٹ ٹیم پر تبصرہکئی کپتانی کے امیدوار ہوں تو ایسا ہی ہوتا ہے، سلمان بٹ کا قومی کرکٹ ٹیم پر تبصرہبنگلا دیش نے پاکستان ٹیم کو ہر شعبے میں آؤٹ کلاس کیا، بنگلا دیش کے فاسٹ بولروں کی اوسط اسپیڈ ہم سے اچھی رہی جو حیران کن ہے، سلمان بٹ
مزید پڑھ »

وزیراعظم آفس نے اپنی ہی کفایت شعاری پالیسی روند ڈالیوزیراعظم آفس نے اپنی ہی کفایت شعاری پالیسی روند ڈالیوزیراعظم آفس سے رجوع کیا گیا تو کفایت شعاری کے اقدامات اور باضابطہ انداز سے اعزازیہ کی ادائیگی کے معاملے پر جواب تک دینا گوارا نہ کیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 00:33:42