بنگلا دیش نے پاکستان ٹیم کو ہر شعبے میں آؤٹ کلاس کیا، بنگلا دیش کے فاسٹ بولروں کی اوسط اسپیڈ ہم سے اچھی رہی جو حیران کن ہے، سلمان بٹ
لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سلمان بٹ نے قومی کرکٹ ٹیم کی صورتحال پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارا پازیٹو فریم آف مائنڈ نہیں،کئی کپتانی کے امیدوار ہوں تو ایسا ہی ہوتا ہے۔
لاہور میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے سلمان بٹ کا کہنا تھا کہ یہاں کسی کو اپنے رول کا نہیں پتہ، غیر مستحکم صورتحال ہے، ہماری پراڈکٹ کرکٹ خراب ہو چکی ہے، ہاکی کا حال آپ کے سامنے ہے۔راولپنڈی ٹیسٹ میں بنگلادیش کی تاریخی فتح، پاکستان کو 10وکٹوں سے شکست سلمان بٹ کا کہنا تھا کہ بنگلا دیش نے پاکستان ٹیم کو ہر شعبے میں آؤٹ کلاس کیا ہے، پچ ریڈ کرنے سے لےکر سلیکشن تک ہم نے بہت غلطیاں کیں، بنگلا دیش کے فاسٹ بولروں کی اوسط اسپیڈ ہم سے اچھی رہی جو حیران کن ہے، پاکستان کی سلیکشن اور ڈیکلریشن سب کے سامنے ہے، ہم 4 گھنٹے بیٹنگ نہیں کر سکے۔
سابق کپتان کا کہنا تھا کہ ہم زوال کی طرف جا رہے ہیں، کپتانی کے شعبے میں بھی کمی نظر آرہی ہے، سب کو علم ہے جس طرح کا موسم ہے پچ میں نمی رہ نہیں سکتی، ہمارے فاسٹ بولرز کو لمبی کرکٹ کی عادت نہیں ہے، اگر پہلے روز وقت ضائع نہ ہوتا تو میچ 4 دن میں ختم ہو جاتا، چاہیے کم بیک کریں یا نہ کریں جو ہونا تھا ہو چکا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ بابر اعظم یہاں نیٹس اچھا کر رہے تھے، اب ان کے ایڈوائزر نے انہیں بتانا ہے کہ انہوں نےکہاں غلطی کی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شادی کو چلانے کیلئے شخصیت میں تبدیلی لانا پڑتی ہے، رنبیر کپورہم ایک دوسرے کیلئے زندگی کو جینے کے قابل بنانے کیلئے ایڈجسٹمنٹ کرتے ہیں اور ہر شادی میں ایسا ہی ہوتا ہے، اداکار
مزید پڑھ »
کلکتہ زیادتی کیس: خاتون ڈاکٹر کے والد نے رات 12 بجے اسپتال پہنچ کر کیا دیکھا؟ دلخراش تفصیلات بتادیںصرف میں جانتا ہوں کہ جب میں نے اسے دیکھا تو مجھ پر کیا گزری اس کے جسم پر کپڑے نہیں تھے: والد کا بیان
مزید پڑھ »
قومی ٹیم کی کپتانی؛ سابق کرکٹر کا طویل المدتی پالیسی اپنانے پر زوربابراعظم کو ہٹانے سے اور مسائل سامنے آئیں گے، سابق کوچ
مزید پڑھ »
آج سے27 سال قبل بننے والا وہ ٹیسٹ ریکارڈ جو آج تک کوئی نہ توڑ سکاکرکٹ میں تو ویسے کئی ریکارڈز بنتے اور ٹوٹتے ہیں لیکن سری لنکا کی جانب سے آج سے 27 سال قبل بنایا گیا ایسا ریکارڈ جسے آج تک کوئی نہیں توڑ سکا۔
مزید پڑھ »
ڈونلڈ ٹرمپ نے کملا ہیرس کے اسرائیل سے متعلق بیان کو توہین آمیز قراردیدیاامریکا کی نائب صدر اور ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار کملا ہیرس کا اسرائیل سے متعلق بیان توہین آمیز ہے: اسرائیلی وزیراعظم ملاقات کے موقع پر ڈونلڈ ٹرمپ کا اظہار خایل
مزید پڑھ »
گاڑیوں کے ڈیش بورڈ پر بنے اس تیر کے نشان کا مقصد جانتے ہیں؟حیران کن طور پر بیشتر افراد کو گاڑی کے اندر چھپے چند حیرت انگیز فیچرز کا مقصد ہی معلوم نہیں ہوتا۔
مزید پڑھ »