آج سے27 سال قبل بننے والا وہ ٹیسٹ ریکارڈ جو آج تک کوئی نہ توڑ سکا

Icc خبریں

آج سے27 سال قبل بننے والا وہ ٹیسٹ ریکارڈ جو آج تک کوئی نہ توڑ سکا
IndiaSrilankaTest
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 5 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

کرکٹ میں تو ویسے کئی ریکارڈز بنتے اور ٹوٹتے ہیں لیکن سری لنکا کی جانب سے آج سے 27 سال قبل بنایا گیا ایسا ریکارڈ جسے آج تک کوئی نہیں توڑ سکا۔

کھیل میں ریکارڈز تو بنتے ہیں ٹوٹنے کے لیے ہیں لیکن کچھ ریکارڈز ایسے ہوتے ہیں جنہیں توڑنا تھوڑا مشکل ہوتا ہے۔

2 اگست 1997 کو سری لنکا اور بھارت کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کے پہلے میچ کا آغاز کولمبو میں ہوا۔ سری لنکا نے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن کے آخری سیشن میں بیٹنگ کا آغاز کیا اور پھر پانچویں دن تک سری لنکن بیٹرز نے بھارتی بولرز کی ایسی درگت بنائی جسے وہ ہمیشہ یاد رکھیں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

India Srilanka Test

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں فائرنگ، پولیس اہلکاروں کو نشانہ بنانے والے نئے گروپ کے سرگرم ہونے کا خدشہکراچی میں فائرنگ، پولیس اہلکاروں کو نشانہ بنانے والے نئے گروپ کے سرگرم ہونے کا خدشہممکنہ طور پر کوئی نیا گروپ ایکٹو ہوا ہے جو پولیس اہلکاروں کو نشانہ بنا رہا ہے، اب تک نشانہ بننے والے دونوں پولیس اہلکار سافٹ ٹارگٹ تھے: تفتیشی ذرائع
مزید پڑھ »

آرمی چیف اور اہلخانہ کیخلاف پی ٹی آئی ویب سائٹ سے پروپیگینڈا ناقابل برداشت ہے، وزیراعظمآرمی چیف اور اہلخانہ کیخلاف پی ٹی آئی ویب سائٹ سے پروپیگینڈا ناقابل برداشت ہے، وزیراعظم9 مئی کے ٹولے نے ملک کی جڑیں ہلانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی، آج وہ نئے ہتھکنڈوں سے نئی وارداتیں کررہے ہیں، شہباز شریف
مزید پڑھ »

جون 2024 انسانی تاریخ کے گزشتہ تمام سالوں میں گرم ترین مہینہ قرارجون 2024 انسانی تاریخ کے گزشتہ تمام سالوں میں گرم ترین مہینہ قرارواضح رہے کہ ہر آنے والا مہینہ گزشتہ تمام سالوں کے مقابلے میں ریکارڈ توڑ رہا ہے
مزید پڑھ »

نیپرا حکومت کی ربڑ اسٹمپ بن چکا، کے الیکٹرک سے ملا ہوا ہے: سماعت میں جماعت اسلامی کی تنقیدنیپرا حکومت کی ربڑ اسٹمپ بن چکا، کے الیکٹرک سے ملا ہوا ہے: سماعت میں جماعت اسلامی کی تنقیدسماعت کے دوران کراچی کے ایک صارف نے سوال کیا کہ کے الیکٹرک نے سوئی سدرن کے کتنے پیسے دینے ہیں؟ اس پر کے الیکٹرک سے کوئی جواب نہ مل سکا
مزید پڑھ »

لاہور میں 357 ملی میٹر کی بارش نے 44 سالہ ریکارڈ توڑ دیا، اسپتال پانی سے بھرگئےلاہور میں 357 ملی میٹر کی بارش نے 44 سالہ ریکارڈ توڑ دیا، اسپتال پانی سے بھرگئے44 سالوں میں آج سب سے زیادہ بارش ائیرپورٹ پر 357 ملی میٹر جب کہ نشتر ٹاؤن میں 299 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی: واسا
مزید پڑھ »

کیا جو بائیڈن بدھ تک الیکشن سے دستبردار ہوجائیں گے؟کیا جو بائیڈن بدھ تک الیکشن سے دستبردار ہوجائیں گے؟امریکی صدر جو بائیڈن پر دوبارہ صدارت کا امیدوار بننے سے دستبردار ہونے کیلئے دباؤ انتہائی حد تک بڑھ گیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 15:09:24