لاہور میں 357 ملی میٹر کی بارش نے 44 سالہ ریکارڈ توڑ دیا، اسپتال پانی سے بھرگئے

Lahore خبریں

لاہور میں 357 ملی میٹر کی بارش نے 44 سالہ ریکارڈ توڑ دیا، اسپتال پانی سے بھرگئے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

44 سالوں میں آج سب سے زیادہ بارش ائیرپورٹ پر 357 ملی میٹر جب کہ نشتر ٹاؤن میں 299 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی: واسا

لاہورکے مختلف علاقوں میں 5 گھنٹوں سے وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے جہاں نشترٹاؤن، لکشمی چوک،تاج پورہ،جوہر ٹاؤن میں بارش سے پانی گھروں میں داخل ہوگیا۔

واسا کے مطابق 44 سالوں میں آج سب سے زیادہ بارش ائیرپورٹ پر 357 ملی میٹر جب کہ نشتر ٹاؤن میں 299 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ واسا کا بتانا ہے کہ لکشمی چوک میں 211، تاجپورہ میں 240 اورجوہر ٹاؤن میں 270ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ لاہور میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے اور مون سون بارشوں کا سلسلہ 6 اگست تک جاری رہنے کا امکان ہے: محکمہ موسمیاتدوسری جانب لاہورکے علاقے تاج پورہ میں بارش کاپانی گھروں میں داخل ہوگیا جب کہ شہر کے تین بڑے اسپتالوں کے مختلف وارڈز میں بارش کا پانی داخل ہوگیا، میواسپتال سروسز اور جنرل اسپتال میں مریض اور لواحقین پریشان ہیں۔

مریضوں کا کہنا ہے کہ پنجاب کےدونوں وزرائےصحت میں سےکسی نے ابھی تک نوٹس نہیں لیا،خواجہ سلمان رفیق اور خواجہ عمران نذیر میں سےکوئی نہیں پہنچا۔ترجمان لیسکو کا بتانا ہے کہ لیسکو فیلڈ اسٹاف کی جانب سے بجلی بحالی کا سلسلہ شروع کردیا گیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلوچستان کے 22 اضلاع میں آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئیبلوچستان کے 22 اضلاع میں آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئیپچھلے24 گھنٹوں کے دوران لسبیلہ میں 11 ، قلات میں 5 اور پنجگور میں 1 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی : محکمہ موسمیات
مزید پڑھ »

2 شیروں کا ایسا کارنامہ جس نے سائنسدانوں کے ذہنوں کو گھما دیا2 شیروں کا ایسا کارنامہ جس نے سائنسدانوں کے ذہنوں کو گھما دیادونوں شیروں نے مگر مچھوں سے بھرے پانی میں طویل فاصلے تک تیرنے کا ریکارڈ بنا دیا ہے۔
مزید پڑھ »

کراچی میں آج شام سے بارشیں متوقع، 100 ملی میٹر تک بارش کی پیشگوئیکراچی میں آج شام سے بارشیں متوقع، 100 ملی میٹر تک بارش کی پیشگوئیکل 30 سے 50 ملی میٹر تک بارش متوقع ہے، بارش کا یہ اسپیل 31 جولائی تک جاری رہےگا: سردار سرفراز
مزید پڑھ »

جنوبی کوریا میں 300 ملی میٹر بارش سے پروازوں کا نظام درہم برہم، شہریوں کو ...جنوبی کوریا نے طوفانی بارشوں کے بعد  سینٹرل ریجن کے شہریوں کو انخلا کا حکم دے دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنوبی کوریا میں جمعرات کو 300 ملی میٹر بارش کے بعد حکام نے سینٹرل ریجن میں دریاؤں کے قریب موجود آبادیوں کو انخلا کا حکم دیا ہے جب کہ دارالحکومت سیئول کے علاوہ ملک کے دیگر علاقوں میں بھی شدید بارشوں سے متعلق وارننگز جاری کردی گئی ہیں۔رپورٹ کے...
مزید پڑھ »

سو سالہ افراد کی سب سے بڑی تقریب کا ریکارڈسو سالہ افراد کی سب سے بڑی تقریب کا ریکارڈاطالوی ریٹائرمنٹ ہوم چین میں سالانہ سو سالہ افراد کی بیٹھک میں 70 افراد نے جمع ہو کر گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا
مزید پڑھ »

معروف بالی وڈ ہدایتکار کی بیٹی نے اننت امبانی کی شادی کو 'سرکس' قرار دے دیامعروف بالی وڈ ہدایتکار کی بیٹی نے اننت امبانی کی شادی کو 'سرکس' قرار دے دیامعروف بالی وڈ ہدایت کار کی بیٹی کا کہنا تھا کہ شادی کی تقریبات میں شرکت کی دعوت ملی تھی تاہم انہوں نے اس میں شرکت سے انکار کردیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-25 23:11:18