سو سالہ افراد کی سب سے بڑی تقریب کا ریکارڈ

پاکستان خبریں خبریں

سو سالہ افراد کی سب سے بڑی تقریب کا ریکارڈ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

اطالوی ریٹائرمنٹ ہوم چین میں سالانہ سو سالہ افراد کی بیٹھک میں 70 افراد نے جمع ہو کر گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا

شہر قائد کے مختلف علاقوں میں پیٹرول پمپس بند، شہریوں کو مشکلات کا سامنابرطانیہ، عام انتخابات کے دوران پولنگ اسٹیشن میں تصویر یا ویڈیو بنانے پر مکمل پابندی عائد رہی"ٹیم میں سرجری پر مخالفت کی آوازیں بلند ہونے لگیں"مغربی سیاستدانوں کو نشانہ بنانے والے روسی پرینک اسٹارز کیلئے سرکاری اعزازاسرائیل کا حماس کے ساتھ مذاکرات کیلئے وفد بھیجنے کا فیصلہ

ایک اطالوی ریٹائرمنٹ ہوم چین میں منعقد ہونے والی سالانہ سو سالہ افراد کی بیٹھک میں 70 افراد نے جمع ہو کر گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا۔ فونڈازائیون اوپرا اِماکولاٹا نامی ادارہ جو وینیٹو اور گوریزیا میں 11 ریٹائرمنٹ ہوم چلاتا ہے، گزشتہ 15 برسوں سے سو سالہ افراد کی سالانہ بیٹھک کا انعقاد کرتا آ رہا ہے اور یہ ایونٹ وقت کے ساتھ بڑھتا جا رہا ہے۔

اس سال اٹلی کے شہر پیڈیوا میں منعقد ہونے والے اس ایونٹ میں گینیز ورلڈ ریکارڈز کے اہلکار کو مدعو کیا گیا جنہوں نے شرکاء میں 70 سو سالہ افراد کی موجودگی کا مشاہدہ کیا۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹی 20 ورلڈ کپ : اعظم خان بھارت کیخلاف میچ سے باہر، ذرائعٹی 20 ورلڈ کپ : اعظم خان بھارت کیخلاف میچ سے باہر، ذرائعنیویارک : ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے سب سے اہم پاک بھارت میچ سے قبل قومی ٹیم میں بڑی تبدیلی کی گئی ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ اعظم
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی نیت صاف ہے، بہتر ہوتا حکومت اتحادیوں سے بات چیت کرکے بجٹ بناتی: بلاول بھٹووزیراعظم کی نیت صاف ہے، بہتر ہوتا حکومت اتحادیوں سے بات چیت کرکے بجٹ بناتی: بلاول بھٹوبجلی کی لوڈ شیڈنگ پورے ملک کا مسئلہ ہے, سندھ کے عوام کو سولر پینلز کی فراہمی کے 5 سالہ منصوبے پر کام کررہے ہیں: بےنظیر بھٹو کی سالگرہ تقریب میں خطاب
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی نیت صاف ہے، بہتر ہوتا حکومت اتحادیوں سے بات چیت کرکے بجٹ بناتی: بلاول بھٹووزیراعظم کی نیت صاف ہے، بہتر ہوتا حکومت اتحادیوں سے بات چیت کرکے بجٹ بناتی: بلاول بھٹوبجلی کی لوڈ شیڈنگ پورے ملک کا مسئلہ ہے, سندھ کے عوام کو سولر پینلز کی فراہمی کے 5 سالہ منصوبے پر کام کررہے ہیں: بےنظیر بھٹو کی سالگرہ تقریب میں خطاب
مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے والی بھارتی ٹیم کو کتنی انعامی رقم ملی؟ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے والی بھارتی ٹیم کو کتنی انعامی رقم ملی؟بھارتی کرکٹ ٹیم نے 2007 کے بعد دوسری بار ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی ٹرافی اٹھائی اور اس کے ساتھ ٹورنامنٹ کی تاریخ کی سب سے بڑی انعامی رقم بھی حاصل کرلی
مزید پڑھ »

طویل مدتی تنہائی فالج کے خطرات کو بڑھا سکتی ہے، تحقیقطویل مدتی تنہائی فالج کے خطرات کو بڑھا سکتی ہے، تحقیقتحقیق میں 50 برس یا اس سے بڑی عمر کے تقریباً 9000 فالج سے غیر متاثرہ افراد کا 10 سے 12 سال کے درمیان معائنہ کیا گیا
مزید پڑھ »

ٹیم میں بڑی سرجری کی ضرورت ہے، محسن نقویٹیم میں بڑی سرجری کی ضرورت ہے، محسن نقویمحسن نقوی کا کہنا تھا کہ پاکستانی کرکٹ اس وقت اپنی سب سے کم درجہ کی پر فارمنس پر ہے، ہمارا سب سے بڑا چیلنج ٹیم کارکردگی کو بہتر بنانا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 22:32:51