طویل مدتی تنہائی فالج کے خطرات کو بڑھا سکتی ہے، تحقیق

پاکستان خبریں خبریں

طویل مدتی تنہائی فالج کے خطرات کو بڑھا سکتی ہے، تحقیق
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

تحقیق میں 50 برس یا اس سے بڑی عمر کے تقریباً 9000 فالج سے غیر متاثرہ افراد کا 10 سے 12 سال کے درمیان معائنہ کیا گیا

گوگل پر سرچ نتائج میں کونسی نئی تبدیلی لائی جانے والی ہے؟سیمی فائنل میں شکست کے ساتھ افغان ٹیم کے نام منفی ریکارڈ بھی درج ہوگیایورو کپ 2024، جارجیا نے پرتگال کو ہرا کر سب کو حیران کردیاجرمنی میں 95 سالہ"نازی دادی" کو ہولوکاسٹ سے انکار پر 16 ماہ قیدبا نی وکی لیکس کی 14 سال بعد امریکا سے ڈیل کے تحت رہائی، آسٹریلیا میں پرتپاک استقبالاسکاٹ لینڈ؛ جیلوں میں گنجائش ختم ہونے پر500 سے زائد قیدیوں کو رہا کرنے کا فیصلہامریکا کی ہارورڈ یونیورسٹی کے محققین کو ایک تحقیق میں معلوم ہوا کہ دائمی...

تحقیق میں معلوم ہوا کہ وہ افراد جو وقتی تنہائی سے گزرتے ہیں ان میں طویل مدت سے تنہائی میں مبتلا افراد کے مقابلے میں فالج کے اضافی خطرات نہیں ہوتے۔ جامعہ سے تعلق رکھنے والی تحقیق کی سربراہ مصنفہ ڈاکٹر یینی سوہ نے بتایا کہ تنہائی کو عوامی صحت کے بڑے مسئلے کے طور پر سمجھنے میں اضافہ ہو رہا ہے۔ تحقیق کے نتائج اس پر مزید روشنی ڈالتے ہیں کہ ایسا کیوں ہے۔

انہوں نے کہا کہ تحقیق بتاتی ہے کہ تنہائی فالج کے وقوعات میں اہم کردار ادا کر سکتی ہے، جو کہ خود عالمی سطح پر طویل مدتی معذوری اور اموات کی بڑی وجوہات میں سے ایک ہے۔ تحقیق میں یونیورسٹی آف مشیگن کے ہیلتھ اور ریٹائرمنٹ سروے کے ڈیٹا کا استعمال کیا گیا جس میں 50 برس یا اس سے بڑی عمر کے تقریباً 9000 فالج سے غیر متاثرہ افراد کا 10 سے 12 سال کے درمیان معائنہ کیا گیا۔ٹی20 ورلڈکپ، پہلا سیمی فائنل، جنوبی افریقا پہلی بار فائنل میں پہنچ گیاخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹیٹو بنوانا خون کے کینسر کے خطرات بڑھا دیتا ہے، تحقیقٹیٹو بنوانا خون کے کینسر کے خطرات بڑھا دیتا ہے، تحقیقجسم پر ٹیٹو بنوانا لمفوما کے خطرات 21 فی صد تک بڑھا دیتا ہے، تحقیق
مزید پڑھ »

فلیونائیڈ سے بھرپور غذائیں ذیا بیطس کے خطرات کم کرتی ہیں، تحقیقفلیونائیڈ سے بھرپور غذائیں ذیا بیطس کے خطرات کم کرتی ہیں، تحقیقفلیونائیڈ سے بھرپور غذاؤں کی کھپت ٹائپ 2 ذیا بیطس کے خطرات کو 28 فی صد تک کم کر سکتی ہے، تحقیق
مزید پڑھ »

خون میں پلاسٹک کے باریک ذرات قلبی امراض کے لیے خطرہ قرارخون میں پلاسٹک کے باریک ذرات قلبی امراض کے لیے خطرہ قرارخون میں پلاسٹک کے باریک ذرات کی موجودگی قلبی امراض کے خطرات میں اضافہ کر سکتی ہے، تحقیق
مزید پڑھ »

بحیرہ روم کی غذائیں خواتین کی زندگی بڑھا سکتی ہیں، تحقیقبحیرہ روم کی غذائیں خواتین کی زندگی بڑھا سکتی ہیں، تحقیقبحیرہ روم کی غذائیں کینسر اور قلبی امراض سے ہونے والی اموات کے خطرات کو کم کر سکتی ہیں، تحقیق
مزید پڑھ »

کولیسٹرول کی دوا بینائی بچانے میں مددگارکولیسٹرول کی دوا بینائی بچانے میں مددگارکولیسٹرول قابو کرنے والی دوا ذیابیطس کے مریضوں میں آنکھ کی بیماری کو سست کر سکتی ہے، تحقیق
مزید پڑھ »

یہ مصنوعی مٹھاس فالج اور ہارٹ اٹیک کا سبب بن سکتی ہے، تحقیقیہ مصنوعی مٹھاس فالج اور ہارٹ اٹیک کا سبب بن سکتی ہے، تحقیقزائلیٹول صفر کیلوری کی حامل مصنوعی مٹھاس ہے جو شوگر فری اشیائے خوردونوش میں استعمال کی جاتی ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 06:40:28