جون 2024 انسانی تاریخ کے گزشتہ تمام سالوں میں گرم ترین مہینہ قرار

پاکستان خبریں خبریں

جون 2024 انسانی تاریخ کے گزشتہ تمام سالوں میں گرم ترین مہینہ قرار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

واضح رہے کہ ہر آنے والا مہینہ گزشتہ تمام سالوں کے مقابلے میں ریکارڈ توڑ رہا ہے

جون 2024 انسانی تاریخ کے گزشتہ تمام سالوں میں گرم ترین مہینہ قرارمتحدہ عرب امارات، سورج قہر ڈھانے لگا، مسلسل دو دن درجہ حرارت 50 سے تجاوز کر گیاجنوبی کوریا، سیاست دان نے مردوں کی بڑھتی ہوئی خودکشیوں کا ذمہ دار خواتین کو قرار دے دیاورلڈ چیمپیئنز شپ آف لیجنڈز، جنوبی افریقا نے پاکستان کو 9 وکٹوں سے ہرا دیاکراچی: برآمد شدہ موٹرسائیکلیں غائب کرنے پر ہیڈمحرر اور ڈیوٹی افسر کے خلاف مقدمہ درجدیپالپور؛ جوا کھیلنے سے منع کرنے پر شوہر نے بیوی کا گلا کاٹ دیایورپی موسمیاتی تبدیلی کے...

نے رپورٹ کیا ہے کہ جون 2024 کے درجہ حرارت نے انسانی تاریخ میں آنے والے تمام جون کے مہینوں کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ پچھلے سال 2023 کا جون ریکارڈ پر گرم ترین جون تھا جس کے بعد جولائی تھا جو عالمی سطح پر سب سے زیادہ گرم مہینہ تھا۔ اس وقت جو درجہ حرارت کا ریکارڈ مرتب کیا گیا ہے وہ تاریخ میں کیے جانے والے اب تک کے مشاہدات کو سامنے رکھ کر مرتب کیا گیا ہے جو کہ عالمی درجہ حرارت کے لحاظ سے سب سے زیادہ ہے۔

۔ جون 2024 لگاتار گرم ترین مہینوں کی لائن میں 13 ویں نمبر پر رہا ہے۔ سائنس دانوں نے خبردار کیا ہے کہ زمین کا درجہ حرارت بے قابو ہوتا جا رہا ہے۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا میں چرس استعمال کرنے والے بوڑھے افراد کی آبادی میں اضافہامریکا میں چرس استعمال کرنے والے بوڑھے افراد کی آبادی میں اضافہماہرین نے گزشتہ چند سالوں میں چرس سے منسلک نشے اور دماغی صحت کے بحرانوں میں اضافے پر تشویش کا اظہار کیا ہے
مزید پڑھ »

گریڈ ایک سے 15 تک کی نوکریاں مقامی لوگوں کو ملنی چاہئیں: خالد مقبولگریڈ ایک سے 15 تک کی نوکریاں مقامی لوگوں کو ملنی چاہئیں: خالد مقبول50 سالوں میں انصاف سے محرومی کی پوری تاریخ ہے، لوگوں نے سرکاری نوکری کے لیے درخواست دینی چھوڑدی تھی: کنوینر ایم کیو ایم پاکستان
مزید پڑھ »

55 نوری سال دور تین سپر ارتھ سیارے دریافت55 نوری سال دور تین سپر ارتھ سیارے دریافتتحقیق کے نتائج 24 جون 2024 کو جریدے ایم این آر اے ایس میں شائع ہوئی تھی
مزید پڑھ »

دنیا بھر کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست جاری، پاکستان کو کونسا نمبر2024 کی دوسری ششماہی کے لیے دنیا بھر کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست میں پاکستان ایک بار پھر نچلے نمبروں پر موجود ہے۔ہینلے اینڈ پارٹنرز کی جولائی سے دسمبر 2024 کے لیے جاری کی گئی فہرست میں ایشیائی ملک سنگاپور کے پاسپورٹ کو طاقتور ترین قرار دیا گیا ہے۔سنگاپور کے پاسپورٹ رکھنے والے افراد 195 ممالک میں ویزا کے بغیر سفر کرسکتے ہیں۔فرانس، جرمنی، اٹلی،...
مزید پڑھ »

وزیراعظم کا آپریشن عزم استحکام پر آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہوزیراعظم کا آپریشن عزم استحکام پر آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہوزیراعظم تمام سیاسی جماعتوں کو آپریشن عزم استحکام پر اعتماد میں لیں گے، مشاورت کے بعد آل پارٹیز کانفرنس کی تاریخ کا اعلان کیا جائے گا: ذرائع
مزید پڑھ »

ایف بی آر نے مالی سال24-2023 کے ہدف سے زیادہ محصولات جمع کرلیےایف بی آر نے مالی سال24-2023 کے ہدف سے زیادہ محصولات جمع کرلیےایف بی آر کے مطابق صرف جون 2024 کے دوران ایک ہزار 183 ارب روپے کے محصولات جمع کیے گئے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 22:54:45