وزیراعظم آفس نے اپنی ہی کفایت شعاری پالیسی روند ڈالی

Pm House خبریں

وزیراعظم آفس نے اپنی ہی کفایت شعاری پالیسی روند ڈالی
Prime Minister House
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

وزیراعظم آفس سے رجوع کیا گیا تو کفایت شعاری کے اقدامات اور باضابطہ انداز سے اعزازیہ کی ادائیگی کے معاملے پر جواب تک دینا گوارا نہ کیا

اسلام آباد: پوری حکومت کیلئے کفایت شعاری کی پالیسی منظور کرنے والا وزیراعظم آفس اسی پالیسی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اور اپنے ہی ملازمین کو اعزازیہ دینے میں ملوث پایا گیا ہے۔

’’15 فیصد کٹوتی کے حساب سے کفایت شعاری کے اقدامات کے عدم نفاذ‘‘ کے حوالے سے آڈٹ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 27.02.2023 کے فنانس ڈویژن کے مراسلے کے پیرا میں کہا گیا ہے کہ سرکاری میٹنگز اور ایونٹس میں کھانا ہو تو صرف ایک ڈش جبکہ دیگر مواقع پر صرف چائے اور بسکٹ پیش کیا جائے گا۔ رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ انتظامیہ نے اس ضمن میں کوئی جواب نہیں دیا۔ آڈیٹرز نے فنانس ڈویژن سے اضافی اخراجات کو ریگولرائز کرنے کی سفارش کی ہے۔

آڈٹ کا خیال ہے کہ ملازمین و افسران کو سالانہ ایک سے زیادہ اعزازیے کی ادائیگی پرنسپل اکاؤنٹنگ آفیسر کو تفویض کردہ اختیارات کی خلاف ورزی تھی۔ اس حوالے سے آڈیٹرز کو انتظامیہ نے کوئی جواب نہیں دیا۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پبلک پروکیورمنٹ رولز 2004 کے قاعدہ 8 کے تحت تمام پروکیورنگ ایجنسیاں تمام مجوزہ خریداری کیلئے مفصل منصوبہ بندی کا ایک طریقہ کار وضع کریں گی جس کا مقصد پروکیورنگ ایجنسی کی ضروریات، اس کے دستیاب وسائل، ترسیل کے وقت یا تکمیل کی تاریخ، اور فوائد کا حقیقت پسندانہ تعین کرنا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Prime Minister House

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے اپنے قتل کا خدشہ ظاہر کردیا، امریکی میڈیاسعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے اپنے قتل کا خدشہ ظاہر کردیا، امریکی میڈیااسرائیل سے تعلقات معمول پر لانے کیلیے میں نے اپنی جان خطرے میں ڈالی ہے، محمد بن سلمان کی امریکی کانگریس ارکان سے گفتگو
مزید پڑھ »

’ ورلڈکپ کے دوران بیٹی کے انتقال کی خبر ایک ماہ بعد پتا چلی‘، علیم ڈار نے دلخراش واقعہ بیان کردیا’ ورلڈکپ کے دوران بیٹی کے انتقال کی خبر ایک ماہ بعد پتا چلی‘، علیم ڈار نے دلخراش واقعہ بیان کردیاعلیم ڈار نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنی زندگی کے تلخ واقعے کو بیان کیا
مزید پڑھ »

بھارت نے حسینہ واجد کو پابندیوں سے بچانے کیلئے امریکا پر دباؤ ڈالا؛ رپورٹبھارت نے حسینہ واجد کو پابندیوں سے بچانے کیلئے امریکا پر دباؤ ڈالا؛ رپورٹامریکا نے بھارت کے کہنے پر شیخ حسینہ واجد سے متعلق اپنی پالیسی میں نرمی دکھائی ہے، واشنگٹن پوسٹ
مزید پڑھ »

100 کروڑ کا بزنس! شردھا کپور کی 'استری 2' نے تاریخ رقم کردی100 کروڑ کا بزنس! شردھا کپور کی 'استری 2' نے تاریخ رقم کردیفلم نے باکس آفس پر دھماکے دار اوپننگ کرکے سب کو حیران کردیا
مزید پڑھ »

ٹرک ڈرائیور نے یوٹیوب سے ماہانہ 10 لاکھ روپے کیسے کمانا شروع کیے؟ٹرک ڈرائیور نے یوٹیوب سے ماہانہ 10 لاکھ روپے کیسے کمانا شروع کیے؟راجیش کے یوٹیوب پر 1.86 ملین سبسکرائبرز ہیں اور وہ انہوں نے اپنی آمدنی سے حال ہی میں نیا گھر بنارہے ہیں
مزید پڑھ »

نئے روپ پر تنقید، عائشہ ٹاکیہ نے انسٹاگرام اکاؤنٹ ڈیلیٹ کر دیانئے روپ پر تنقید، عائشہ ٹاکیہ نے انسٹاگرام اکاؤنٹ ڈیلیٹ کر دیاحال ہی میں عائشہ ٹاکیہ نے انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی تھی جسے مداحوں کی جانب سے بالکل پسند نہیں کیا گیا تھا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 00:20:56