ٹرک ڈرائیور نے یوٹیوب سے ماہانہ 10 لاکھ روپے کیسے کمانا شروع کیے؟

10 Lac خبریں

ٹرک ڈرائیور نے یوٹیوب سے ماہانہ 10 لاکھ روپے کیسے کمانا شروع کیے؟
Truck Driver
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

راجیش کے یوٹیوب پر 1.86 ملین سبسکرائبرز ہیں اور وہ انہوں نے اپنی آمدنی سے حال ہی میں نیا گھر بنارہے ہیں

__فوٹو: بھارتی میڈیا

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق راجیش راوانی کو کھانا پکانے کا بے حد شوق تھا اور انہوں نے سوچا کیوں نہ شوق سے پیسے کمائے جائیں لہٰذا انہوں نے یوٹیوب چینل بنالیا جس پر وہ اپنے کھانا پکانے کی ویڈیوز شیئر کرتے ہیں۔ حالیہ انٹرویو کے دوران راجیش نے بتایا کہ وہ ٹرک چلا کر ماہانہ 25 سے 30 ہزار کمایا کرتے تھے لیکن اب ویوز کے حساب سے 4 سے 5 لاکھ ماہانہ کمالیتے ہیں جب کہ وہ 10 لاکھ ماہانہ بھی کما چکے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Truck Driver

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیاملک میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا10 گرام سونے کی قیمت 857 روپے اضافے سے 2 لاکھ 19 ہزار 907 روپے ہے
مزید پڑھ »

لوکل ٹرین سے نکلنے کیلئے مسافر کی جدوجہد سوشل میڈیا پر وائرللوکل ٹرین سے نکلنے کیلئے مسافر کی جدوجہد سوشل میڈیا پر وائرلشیئر کیے جانے کے بعد سے ویڈیو کو تقریباً 10 لاکھ ویوز مل چکے ہیں
مزید پڑھ »

لاہور میں جرمن سیاح کو لوٹنے والے 3 ملزمان گرفتار، سامان بر آمدلاہور میں جرمن سیاح کو لوٹنے والے 3 ملزمان گرفتار، سامان بر آمدگزشتہ روز سیکرٹری داخلہ پنجاب نور الامین مینگل نے لاہورمیں جرمن سیاح فلورین برگ سے ملاقات کی اور اسے 5 لاکھ روپے پیش کیے تھے ۔
مزید پڑھ »

قومی ہیرو ارشد ندیم کا کراچی میں تاریخی استقبال، انعامات کی برساتقومی ہیرو ارشد ندیم کا کراچی میں تاریخی استقبال، انعامات کی برساتعلی شیخانی کی جانب سے 30 لاکھ اور دیگر نے لاکھوں روپے کے ساتھ پلاٹ، آئی فون کے تحفے پیش کیے
مزید پڑھ »

کبریٰ خان کا گھر سے فرار ہونے والی مداح کیلئے اہم اعلانکبریٰ خان کا گھر سے فرار ہونے والی مداح کیلئے اہم اعلانلائبہ اپنے گھر سے 3 لاکھ روپے لیکر اداکارہ سے ملنے کراچی پہنچی تھی
مزید پڑھ »

بعض سرکاری افسران کی تنخواہ میں اضافے کے بعد انکم ٹیکس سے تنخواہ کم ہونے کا انکشافبعض سرکاری افسران کی تنخواہ میں اضافے کے بعد انکم ٹیکس سے تنخواہ کم ہونے کا انکشافتنخواہ میں ماہانہ 43240 روپے اضافہ ہوا مگر نئی شرح سے انکم ٹیکس کٹوتی کی وجہ سےتنخواہ 272 روپے کم ہوگئی: سرکاری افسر
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 02:01:04