لاہور میں جرمن سیاح کو لوٹنے والے 3 ملزمان گرفتار، سامان بر آمد

Lahore خبریں

لاہور میں جرمن سیاح کو لوٹنے والے 3 ملزمان گرفتار، سامان بر آمد
Tourist
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

گزشتہ روز سیکرٹری داخلہ پنجاب نور الامین مینگل نے لاہورمیں جرمن سیاح فلورین برگ سے ملاقات کی اور اسے 5 لاکھ روپے پیش کیے تھے ۔

لاہور پولیس نے جرمن سیاح کو لوٹنے والے 3 ملزمان گرفتار کرکے چھینا گیا کیمرہ اورموبائل فون بر آمد کرلیا۔پولیس نے بتایا کہ ملزمان سے جرمن سیاح کا کیمرہ اور موبائل فون بھی برآمد کر لیا گیا ہے۔

اس سے قبل سی سی پی او نے ان 4 ڈولفن اہلکاروں کو بھی گرفتار کرایا تھا جنہوں نے موقع پر پہنچنے کےباوجود ملزمان کے خلاف کارروائی نہیں کی تھی۔ پولیس ذرائع کے مطابق ڈولفن اہلکار وں نے جرمن سیاح کو زبانی کلامی مطمئن کیا اور اسے بھی قانونی کارروائی نہ کرنے کا مشورہ دیتے رہے۔لاہور میں کیمپ لگا کر سوئے جرمن سیاح پر ڈاکوؤں کا تشدد، موبائل اور نقدی لوٹ کر فرار

جرمن سیاح نے بدھ کو آئی جی پنجاب اور سی سی پی او لاہور سے ملاقات میں انہیں تمام صورت حال سے آگاہ کیا تھا جس پر اہلکار مزمل، عمیر، قاصد اور حسنین کے خلاف گرفتار کرکے حوالا ت میں بند کردیا گیا ۔واضح رہے کہ جرمن سیاح فلورین برگ سے ڈکیتی کی واردات تین روز قبل اس وقت ہوئی تھی جب وہ شمالی چھاؤنی کے گلدشت ٹاؤن میں خیمہ لگا کر سور ہا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Tourist

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خواتین محبت سے ملتی ہیں ، ان سے رات 3 بجے بھی ملنے جاؤں گا: خلیل الرحمان صحافی پر برس پڑےخواتین محبت سے ملتی ہیں ، ان سے رات 3 بجے بھی ملنے جاؤں گا: خلیل الرحمان صحافی پر برس پڑےلاہور میں خلیل الرحمان قمر کے ساتھ ڈکیتی اور اغوا کا واقعہ پیش آیا جس کے پیشِ نظر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا
مزید پڑھ »

’لاش پر بنے ٹیٹو‘ سے پولیس نے ملزم کا سراغ کیسے لگایا؟’لاش پر بنے ٹیٹو‘ سے پولیس نے ملزم کا سراغ کیسے لگایا؟انڈیا میں پولیس کو ایک شخص کے قتل میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرنے میں متقول کے جسم پر موجود ٹیٹوز نے مدد کی
مزید پڑھ »

جہلم میں مبینہ پولیس مقابلہ، اے این ایف اہلکاروں کو شہید کرنیوالے ملزمان ہلاکجہلم میں مبینہ پولیس مقابلہ، اے این ایف اہلکاروں کو شہید کرنیوالے ملزمان ہلاکگرفتار ملزمان کو ریکوری کے لیے لے جایا جا رہا تھا کہ متیال کے علاقے میں ملزمان کے ساتھیوں نے پولیس پارٹی پر حملہ کر دیا: ڈی پی او جہلم
مزید پڑھ »

پاکپتن میں مکان کے تنازع پر مبینہ طور پر ایک نوجوان کو زندہ جلا دیا گیاپاکپتن میں مکان کے تنازع پر مبینہ طور پر ایک نوجوان کو زندہ جلا دیا گیانوجوان عباس کو مبینہ طور پر آگ لگانے کر قتل کرنے کے معاملے میں نامزد تین ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے: پولیس
مزید پڑھ »

خلیل الرحمان قمر کو لوٹنے والے گینگ کا ماسٹر مائنڈ گرفتارخلیل الرحمان قمر کو لوٹنے والے گینگ کا ماسٹر مائنڈ گرفتارملزم خواتین سمیت 12 ارکان پر مشتمل گروہ کا مرکزی کردار ہے اور خاتون سمیت 12 ملزمان کو پہلے ہی گرفتار کیا جاچکا ہے: پولیس
مزید پڑھ »

بنگلادیش: سول نافرمانی تحریک میں جھڑپیں، ہلاکتوں کی تعداد 300 تک جا پہنچیبنگلادیش: سول نافرمانی تحریک میں جھڑپیں، ہلاکتوں کی تعداد 300 تک جا پہنچیحکام نے کرفیو والے علاقوں میں انٹرنیٹ بھی بند کردیا ہے اور ایک ہفتے میں کم ازکم 11 ہزار افراد کو گرفتار کیا جاچکا ہے: میڈیا رپورٹس
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 14:51:31