شیئر کیے جانے کے بعد سے ویڈیو کو تقریباً 10 لاکھ ویوز مل چکے ہیں
لوکل ٹرین سے نکلنے کیلئے مسافر کی جدوجہد سوشل میڈیا پر وائرلممبئی میں ایک شخص کی ٹرین سے اترنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے جس میں اسے محض ٹرین سے اترنے کیلئے لڑتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔
حالیہ ویڈیو میں دکھایا گیا کہ ایک شخص ٹرین سے اترنے کیلئے جدوجہد کر رہا ہے جس سے ممبئی لوکل ٹرین کے مسافر ہر روز گزرتے ہیں۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ کس قدر بےتابی سے ہجوم سے بھری ٹرین سے باہر نکلنے کی کوشش کر رہا ہے۔ یہ افراتفری کا منظر بھارتی ٹرینوں میں مسافروں کو روزانہ درپیش شدید مشکلات کو دکھاتا ہے ۔
اس ویڈیو کو تقریباً 10 لاکھ ویوز ملے ہیں جس میں بہت سے لوگوں نے ممبئی میں مسافروں کو درپیش روزانہ کی مشکلات پر تبصرہ کیا ہے۔ ایک صارف کا کہنا تھا کہ لوگوں کا دم گھٹتا ہے ، بدسلوکی ہوتی ہے، دوسروں کو دھکیلتے ہیں اور لوکل ٹرین میں سوار ہونے کے لیے لڑتے ہیں۔ ایسا صرف بھارت میں ہوتا ہے۔جماعت اسلامی کا دھرنا حکومت سے معاہدے کے بعد مؤخر، بجلی کی قیمت کم کرنے پر اتفاقخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ہانیہ عامر کے ہمشکل لڑکے کے سوشل میڈیا پر چرچےسوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر بھارتی لڑکے کی مختصر ویڈیو وائرل ہورہی ہے
مزید پڑھ »
ہنیہ کی نماز جنازہ میں امیر قطر نے عقال کیوں نہ پہنی؟ عرب روایت میں کیا مطلب ہے؟سوشل میڈیا پر اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ میں شریک امیر قطر کی ایک تصویر وائرل ہورہی ہے جس میں انہوں اپنے سر پر روایتی عرب عقال نہیں پہنا ہوا
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی رہنما رؤف حسن کے جسمانی ریمانڈ میں 3 روز کی توسیعملزمان کے موبائل سے سوشل میڈیا پر بنائے گئے جعلی اکاؤنٹس ملے ہیں، رؤف حسن سوشل میڈیا ٹیم کی سربراہی کرتے ہیں: ایف آئی اے پراسیکیوٹر
مزید پڑھ »
اروشی روٹیلا نے اپنی نازیبا ویڈیو لیک پر خاموشی توڑ دیاداکارہ کی ایک نازیبا ویڈیو رواں ماہ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی تھی جس پر ہنگامہ کھڑا ہوا
مزید پڑھ »
گزشتہ تین سال سے سنگل ہوں، سشمیتا سینسال 2021 میں اداکارہ نے سوشل میڈیا پر اپنے بریک اَپ کی تصدیق کی تھی
مزید پڑھ »
' آپ نے جواب اچھا لکھا ہوگا، ٹیچر کا سوال غلط ہوگا'، فیل ہونے پر شیراز کی دوست کو تسلیشیراز کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر حال ہی میں ایک نئی ویڈیو پوسٹ کی گئی جس کا ایک حصہ وائرل ہو رہا ہے۔
مزید پڑھ »