کبریٰ خان کا گھر سے فرار ہونے والی مداح کیلئے اہم اعلان

پاکستان خبریں خبریں

کبریٰ خان کا گھر سے فرار ہونے والی مداح کیلئے اہم اعلان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

لائبہ اپنے گھر سے 3 لاکھ روپے لیکر اداکارہ سے ملنے کراچی پہنچی تھی

کبریٰ خان کا گھر سے فرار ہونے والی مداح کیلئے اہم اعلانپاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ کبریٰ خان نے اُن سے ملاقات کے لیے لاہور سے فرار ہوکر کراچی آنے والی 13 سالہ مداح کے لیے اہم اعلان کیا ہے۔

لاہور پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے 13 سالہ مغویہ بچی لائبہ عمران کو 72 گھنٹوں میں کراچی سے بحفاظت بازیاب کروا کر والدین کے حوالے کردیا تھا۔ کبریٰ خان نے کہا کہ میں نے کبھی نہیں چاہا کہ میرے مداح اپنی زندگی کو خطرے میں ڈال کر مجھ سے ملاقات کے لیے پہنچیں، میرے لیے مداحوں کی حفاظت پہلی ترجیح ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

راولاکوٹ جیل سے بھارت کو مطلوب قیدی سمیت 20 فرارراولاکوٹ جیل سے بھارت کو مطلوب قیدی سمیت 20 فرارفرار ہونے والا قیدی غازی شہزاد کالعدم تنظیم کا رکن اور بھارت کو مطلوب تھا۔
مزید پڑھ »

گرم ہوتے ماحول کے ہماری نیند پر پڑنے والے مضر اثراتگرم ہوتے ماحول کے ہماری نیند پر پڑنے والے مضر اثراتتحقیق میں 47 ہزار سے زائد افراد کی کلائیوں پر بندھی نیند ٹریک کرنے والی پٹیوں سے حاصل ہونے والے ڈیٹا کا مطالعہ کیا گیا
مزید پڑھ »

بیٹے کے خواہشمند باپ نے نومولود جڑواں بیٹیوں کو قتل کر دیابیٹے کے خواہشمند باپ نے نومولود جڑواں بیٹیوں کو قتل کر دیابیٹا نہ ہونے کی وجہ سے نیرج اور اس کے گھر والے کافی ناخوش تھے۔
مزید پڑھ »

امریکی صدربنا تو روس یوکرین جنگ کا خاتمہ کردوں گا، ٹرمپ کی زیلنسکی کو یقین دہانیامریکی صدربنا تو روس یوکرین جنگ کا خاتمہ کردوں گا، ٹرمپ کی زیلنسکی کو یقین دہانییوکرین کے صدر نے بھی ڈونلڈ ٹرمپ سے ہونے والی گفتگو کی تصدیق کی اور اپنی قوم کی آزادی کے تحفظ کیلئے امریکی حمایت کو سراہا
مزید پڑھ »

سکھ شہری کوامریکا میں قتل کرنے کی سازش پر بھارت سے جواب طلبسکھ شہری کوامریکا میں قتل کرنے کی سازش پر بھارت سے جواب طلببھارت سے کہا ہے اس معاملے پر ہونے والی پیشرفت سےآگاہ کرے، امریکی نائب وزیر خارجہ
مزید پڑھ »

کینسر کا شکار حنا خان کیلئے پاکستانی مداح دعاگوکینسر کا شکار حنا خان کیلئے پاکستانی مداح دعاگواللہ تعالیٰ کے فضل سے کینسر کو شکست دے دوں گی، بھارتی اداکارہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 05:27:12