علیم ڈار نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنی زندگی کے تلخ واقعے کو بیان کیا
/ فائل فوٹو
۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پہلی بار منتخب ہونیوالے 3 پاکستانی امپائرز پرجوش، علیم ڈار سے گفتگو میں کیا کہا؟علیم ڈار نے بتایا کہ ورلڈکپ کو تین دن ہوئے تھے کہ میری چھوٹی بیٹی 7 مہینے کی تھی اور اس کا انتقال ہوگیا تھا، میرے گھر والوں سمیت میری اہلیہ نے مجھے پورے ایک مہینے تک اس بات کی خبر نہیں دی کیونکہ وہ جانتے تھے کہ یہ میرے کیرئیر کا آغاز ہے اور اس خبر سے کیرئیر پر کوئی فرق نہ پڑے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسلام آباد: شہریوں نے 6 ماہ سے مسجد سے چپل چوری کرنے والے شخص کو کیسے پکڑا؟پچھلے6 ماہ کے دوران جمعے کی نماز سمیت اجتماعات کے دوران بھی نمازیوں کے جوتے چوری ہوئے : نمازیوں کی گفتگو
مزید پڑھ »
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلانوزیراعظم کی منظوری کے بعد وزارت خزانہ نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا
مزید پڑھ »
نیپرا حکومت کی ربڑ اسٹمپ بن چکا، کے الیکٹرک سے ملا ہوا ہے: سماعت میں جماعت اسلامی کی تنقیدسماعت کے دوران کراچی کے ایک صارف نے سوال کیا کہ کے الیکٹرک نے سوئی سدرن کے کتنے پیسے دینے ہیں؟ اس پر کے الیکٹرک سے کوئی جواب نہ مل سکا
مزید پڑھ »
پاکستان اور ایران کے وزرائے خارجہ کے درمیان رابطہ، ڈار کی ہنیہ کے بہیمانہ قتل کی مذمتایرانی وزیر خارجہ نے اسحاق ڈار کو او آئی سی کے وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کی دعوت دی، اسحاق ڈار کی بھرپور حمایت کی یقین دہانی
مزید پڑھ »
ویڈیو: اداکارہ حنا خان نے پہلی کیموتھراپی کے بعد دوبارہ شوٹنگ شروع کر دیاداکارہ نے انسٹاگرام پر ایک نئی ویڈیو شیئر کی ہے جس میں انہوں نے پہلی کیموتھراپی کے بعد دوبارہ سے اپنی شوٹنگ کا سلسلہ شروع کرنے کے حوالے سے بتایا
مزید پڑھ »
علامہ اقبال کس کیلئے خطرہ ؟تربت یونیورسٹی کے ایک استاد نے کراچی کے ایک صحافی دوست کے ذریعہ رابطہ کیا اور...
مزید پڑھ »