اسرائیلی فوج کے غزہ ڈویژن میں مزید 3 پلاٹون شامل کی گئی ہیں تاکہ غزہ کے سرحدی علاقوں اور جنوبی آبادیوں کا دفاع کیا جاسکے۔
اسرائیلی فوج نے 7 اکتوبر حملوں کو ایک سال مکمل ہونے پر نئے حملوں کے خطرے کے پیش نظر غزہ کی سرحد پر مزید فوج تعینات کردی۔
اسرائیلی فوج کے بیان میں کہا گیا ہے کہ خیال رہے کہ 7 اکتوبر 2023 کو فلسطینی مزاحمتی تنظیموں نے علی الصبح غزہ کے اطراف میں موجود آبادیوں اور فوجی اڈوں پر حملہ کیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسرائیل نے سرخ لکیر پار کرکے اعلان جنگ کردیا، سربراہ حزب اللہغزہ میں جنگ بندی ہونے تک اسرائیل پر حملے جاری رکھیں گے، حسن نصر اللہ
مزید پڑھ »
امریکی صدر بائیڈن کا ٹرمپ کے حامی سے دلچسپ مکالمہ وائرلصدر بائیڈن نائن الیون کے 23 سال مکمل ہونے پر ایک تقریب میں شریک تھے جہاں انہوں نے 'ٹرمپ کیپ' پہن کر خوشی کا اظہار کیا
مزید پڑھ »
اسرائیل نے یمن پر فضائی حملے کیےاسرائیل نے یمن میں اہم زیرِ بنای جیسے بجلی کے پلانٹس اور ہُدَیدا بندرگاہ پر فضائی حملے کا آغاز کر دیا ہے۔ یہ حملے گزشتہ فوجی کارروائیاں تے غزہ اور بیروت پر عمل دخل کی وجہ سے خطے میں اسرائیل کی فوجی موجودگی کے بڑھنے کا سبب بنے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج بین الاقوامی امداد سے تعمیر کردہ سہولیات، بشمول یمن کی آبادی کو توانائی فراہم کرنے والی ، پر حملہ کر رہی ہے۔ ان حملوں کی وسیع پیمانے پر مذمت کی گئی ہے اور یہ منطقه کے وسائل پر قابو پانے کی اسرائیل کی کوشش سمجھی جا رہی ہے۔
مزید پڑھ »
داعش کی مدد کی کوشش کے الزام میں کینیڈا میں مقیم پاکستانی نوجوان گرفتارمحمد شاہزیب نیویارک میں حملے کیلئے منصوبہ بندی کر رہا تھا، حملہ حماس کی جانب سے اسرائیل پر حملے کے تقریبا ایک سال بعد ہونا تھا: اٹارنی جنرل
مزید پڑھ »
غزہ: اسرائیلی فوج کا اسکول اور مہاجرین کیمپ پر حملہ، 13 فلسطینی شہیداسرائیلی فوج نے جمعہ کے روز بھی غزہ کی پٹی پر مسلسل حملے جاری رکھے جس کے نتیجے میں 33 فلسطینی شہید ہوگئے: غیر ملکی میڈیا
مزید پڑھ »
امریکی عہدے دار: ایران اسرائیل پر بالیستی حملہ کرنے کی تیاری کر رہا ہےوائٹ ہاؤس کے ایک حکیم نے دعوی کیا کہ امریکہ کے پاس اس بات کی شواہد ہیں کہ ایران اسرائیل پر بالیستی حملہ کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔ متعدد نیوز آؤٹلیٹس نے رپورٹ کیا ہے کہ امریکی اسرائیل کو اس ممکنہ حملے سے تحفظ کے لیے مدد بھی دے رہے ہیں۔ ایک اسرائیلی فوجی سائنس گفتگو نے کہا کہ اب تک ایران سے کوئی فضائی خطرہ نہیں ملا ہے اور یقین دہانی پہنچایا کہ اسرائیل کی فضائی دفاعی سسٹم مکمل طور پر تیار ہے۔ اس نے زور دیا کہ اسرائیل پر کسی بھی ایرانی حملے کے نتائج ہونگے۔
مزید پڑھ »