صدر بائیڈن نائن الیون کے 23 سال مکمل ہونے پر ایک تقریب میں شریک تھے جہاں انہوں نے 'ٹرمپ کیپ' پہن کر خوشی کا اظہار کیا
واشنگٹن: نائن الیون کے 23 سال مکمل ہونے پر امریکی صدر جو بائیڈن ایک تقریب میں شریک ہوئے جہاں انہیں اپنے مخالف جماعت کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ سے منسوب 'ٹرمپ کیپ' پہنے دیکھا گیا۔
بی بی سی کی خبر کے مطابق تقریب امریکی شہر پینسلوینیا میں ہوئی جہاں نائن الیون حملوں کے بعد فرائض سرانجام دینے والے سابق فائر فائٹرز شریک تھے۔ ابھی جو بائیڈن آٹوگراف کے لیے مارکر تلاش کررہے ہوتے ہیں کہ وہی فائر فائٹر ان سے سوال کرتا ہے کہ کیا انہیں اپنا نام یاد ہے؟ اس پر صدر بائیڈن جواب دیتے ہیں کہ ’نہیں مجھے اپنا نام نہیں یاد، میں بوڑھا ہوگیا ہوں'۔
اس کے بعد فائر فائٹر اپنی کیپ صدر بائیڈن کو دیتے ہوئے پوچھتا ہے کہ ’کیا آپ کو میرا آٹوگراف چاہیے؟‘ جس پر صدر بائیڈن جواب دیتے ہیں کہ ’بالکل نہیں‘۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
غزہ جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کا یہ آخری موقع ہے؛ امریکا نے اسرائیل کو خبردار کردیاکوئی بھی ایسا قدم نہ اٹھایا جائے جو جنگ بندی مذاکرات کو پٹڑی سے اتار دے، امریکی وزیر خارجہ کا اسرائیلی صدر سے مکالمہ
مزید پڑھ »
امریکی صدر جو بائیڈن کے بیٹے نے ٹیکس چوری کے الزامات کا اعتراف کر لیااعترافی جرم کے بعد ہنٹر بائیڈن کو 17 سال قید اور 10 لاکھ ڈالر سے زائد جرمانے کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے
مزید پڑھ »
غزہ جنگ بندی مذاکرات آج قطر میں ہوں گے، حماس کا شرکت سے انکارحماس کا کہنا ہے کہ نئے مذاکرات کے بجائے اسرائیل اس سے قبل صدر بائیڈن کی طرف سے پیش کیے گئے معاہدے کو حتمی شکل دے
مزید پڑھ »
جنگ بندی معاہدے سے پیچھے نہیں ہٹے، جوبائیڈن کا بیان گمراہ کن ہے: حماسحالیہ مزاکرات کے بعد جو تجاویز دی گئی ہیں وہ ان تجاویز سے مختلف ہیں جو امریکی صدر جو بائیڈن نے پیش کی تھیں: حماس ترجمان
مزید پڑھ »
امریکی صدر جو بائیڈن کے بیٹے ہنٹر بائیڈن نے ٹیکس چوری کیس میں اعتراف جرم کرلیااعتراف جرم کا مقصد اپنے خاندان کو مزید شرمندگی سے بچانا ہے جو زندگی کے ایک ایسے دور سے اٹھا کر سامنے لائی جا رہی ہیں
مزید پڑھ »
جیو کے رپورٹر کو کیوں روکا گیا؟ وہ متوازن اور مصدقہ رپورٹنگ کرتے ہیں: عمران خان کا جج سے مکالمہجب تک ان رپورٹر کوکوریج کی اجازت نہیں ملتی سماعت نہیں چلے گی، صحافیوں کو کوریج سے روکنے سے اوپن ٹرائل کے تقاضے پورے نہیں ہوتے: عمران خان کا جج سے مکالمہ
مزید پڑھ »