غزہ جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کا یہ آخری موقع ہے؛ امریکا نے اسرائیل کو خبردار کردیا

پاکستان خبریں خبریں

غزہ جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کا یہ آخری موقع ہے؛ امریکا نے اسرائیل کو خبردار کردیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 63 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 53%

کوئی بھی ایسا قدم نہ اٹھایا جائے جو جنگ بندی مذاکرات کو پٹڑی سے اتار دے، امریکی وزیر خارجہ کا اسرائیلی صدر سے مکالمہ

غزہ جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کا یہ آخری موقع ہے؛ امریکا نے اسرائیل کو خبردار کردیاکراچی میں پولیس مقابلوں میں 2 ڈاکو ہلاک، 5 زخمی سمیت 9 ڈاکو گرفتارلاہور؛ غیرت کے نام پر اپنی کزن کو قتل کرنے والے ملزمان گرفتارآئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس؛ پاکستان ایجنڈے میں شامل نہیںپاکستان کا روس کیساتھ تجارت پر پابندیوں سے بچنے کیلیے برکس ماڈل اپنانے کا فیصلہرزگیر ون سے 17.

اسرائیلی میڈیا کے مطابق ملاقات میں صدر اسحاق ہرزوگ کا کہنا تھا کہ یرغمالیوں کی رہائی اور جنگ بندی معاہدے تک پہنچنے میں ناکامی کا ذمہ دار حماس ہے۔ اسرائیلی صدر نے امریکا، مصر اور قطر کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ہم اب بھی پُرامید ہیں، ثالثوں کے ذریعے ہونے والے غزہ میں جنگ بندی مذاکرات آگے بڑھ سکتے ہیں۔

صدر اسحاق ہرزوگ نے اسرائیلی یرغمالیوں کی حماس کی قید سے رہائی پر زور دیتے ہوئے کہا کہ اس سے بڑا کوئی انسانی مقصد نہیں ہے کہ ہمارے یرغمالی اپنی گھروں کو واپس آئیں اور اپنے اہل خانہ سے ملیں۔اس موقع پر امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے اسرائیلی صدر سے کہا کہ قطر میں جاری غزہ جنگ بندی مذاکرات فیصلہ کن لمحہ ہے اور شاید یہ بہترین اور آخری موقع ہے کہ سیز فائر ہو، یرغمالی گھروں کو واپس پہنچیں اور خطے میں پائیدار امن قائم...

امریکی وزیر خارجہ نے غزہ جنگ بندی مذاکرات میں ناکامی کا ملبہ حماس پر ڈالنے سے گریز کرتے ہوئے کہا کہ کام کرنے کا وقت آگیا ہے۔ یہ یقینی بنانے کا بھی وقت ہے کہ کوئی بھی ایسا قدم نہ اٹھائے جو جنگ بندی مذاکراتی عمل کو پٹڑی سے اتار دے۔انٹونی بلنکن نے مزید کہا کہ اس لیے ہم اس بات کو یقینی بنانے کی کوشش کر رہے ہیں کہ کوئی اشتعال انگیزی نہ ہو، کوئی ایسی کارروائی نہ ہوں جو جاری معاہدے کے خاتمے کا باعث بنے۔4000 سال پُرانی ٹیبلٹس پر لکھی پُراسرار تحریروں کا معمہ حلگوجرانوالہ؛ بارات کے ساتھ آیا نکاح خواں...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کسی کے مفاد میں نہیں، امریکامشرق وسطیٰ میں کشیدگی کسی کے مفاد میں نہیں، امریکاغزہ میں فوری جنگ بندی سے یرغمالیوں کی رہائی ممکن ہوسکتی ہے، انٹونی بلنکن
مزید پڑھ »

امریکی وزیر خارجہ نے حالیہ مذاکرات کو اسرائیل حماس جنگ بندی کیلئے آخری موقع قرار دیدیاامریکی وزیر خارجہ نے حالیہ مذاکرات کو اسرائیل حماس جنگ بندی کیلئے آخری موقع قرار دیدیایہ غزہ جنگ بندی مذاکرات کے لیے فیصلہ کن لمحہ ہے، یرغمالیوں کی رہائی کے لیے یہ شاید آخری موقع ہے: انٹونی بلنکن
مزید پڑھ »

ایران غزہ میں جنگ بندی کے بدلے اسرائیل کیخلاف انتقامی کارروائی روک سکتا ہے؛ بائیڈنایران غزہ میں جنگ بندی کے بدلے اسرائیل کیخلاف انتقامی کارروائی روک سکتا ہے؛ بائیڈنامریکا، قطر اور مصر نے حماس اور اسرائیل پر غزہ جنگ بندی مذاکرات پر زور دیا ہے
مزید پڑھ »

نیتن یاہو کی امریکا آمد پر یہودی تنظیم کا کیپٹل ہل میں احتجاج، 200 مظاہرین گرفتارنیتن یاہو کی امریکا آمد پر یہودی تنظیم کا کیپٹل ہل میں احتجاج، 200 مظاہرین گرفتارجیوش وائس فار پیس نامی یہودی تنظیم کے مظاہرین کا غزہ میں فوری جنگ بندی، اسرائیل کو اسلحے کی فراہمی روکنے کا مطالبہ
مزید پڑھ »

کیا ایران غزہ جنگ بندی معاہدے کیلئے انتقام سے دستبردار ہو جائےگا؟کیا ایران غزہ جنگ بندی معاہدے کیلئے انتقام سے دستبردار ہو جائےگا؟جنگ بندی کی صورت میں انتقام نہ لینے کا مطلب یہ نہیں ہوگا کہ ایران، حزب اللہ اور حماس ہی غلطی پر تھے کہ اسرائیل پر 7 اکتوبر کو حملہ ہوا؟
مزید پڑھ »

بہت سمجھوتے کرلیے، اب اسرائیل سنجیدگی دکھائے تو بات چیت ہوگی: حماس انکار پر برقراربہت سمجھوتے کرلیے، اب اسرائیل سنجیدگی دکھائے تو بات چیت ہوگی: حماس انکار پر برقرارہمارے مثبت جواب کے باوجود اسرائیل نے اسماعیل ہنیہ کو قتل کیا جو اس بات کا ثبوت ہے کہ اسرائیل جنگ بندی معاہدہ کرنے میں سنجیدہ نہیں: حماس
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 22:56:55