محمد شاہزیب نیویارک میں حملے کیلئے منصوبہ بندی کر رہا تھا، حملہ حماس کی جانب سے اسرائیل پر حملے کے تقریبا ایک سال بعد ہونا تھا: اٹارنی جنرل
کینیڈا میں مقیم پاکستانی نوجوان محمد شاہزیب خان کو داعش کی مدد کرنے کی کوشش کے الزام میں گرفتارکرلیا گیا۔
محمد شاہزیب خان کی عمر 20 برس ہے اور وہ شاہزیب جدون کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، اسے نیویارک میں دائر کی گئی شکایت کے سبب کینیڈا میں گرفتار کیا گیا۔ ان کا کہنا تھا کہ بروکلین میں یہ حملہ حماس کی جانب سے اسرائیل پر حملے کے تقریبا ایک سال بعد ہونا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جرمنی کا مسلم رہنما کو 11 ستمبر تک ملک چھوڑنے کا حکممحمد ہادی پر جرمنی میں خامنہ ای کے نائب کی حیثیت سے خمینی طرز پر اسلامی انقلاب برپا کرنے کی کوشش کا الزام ہے
مزید پڑھ »
حسینہ واجد کیخلاف قتل کے مقدمات کی تعداد 100 ہوگئیحسینہ واجد کے خلاف قتل کا 100 واں مقدمہ بنگلادیشی صحافی حسن محمود کے قتل کے الزام میں مقتول کی بیوہ کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے
مزید پڑھ »
بلوچستان میں بارشوں سے تباہی، لیویز چیک پوسٹ سیلابی ریلے میں بہہ گئی، تاریخی ریلوے ٹنل تباہصوبے کے کئی اضلاع میں موبائل فون، انٹرنیٹ سروسز اور بجلی کی سپلائی معطل ہے، حکام نے بالائی علاقوں میں لیویز وائرلیس سسٹم کےذریعے رابطوں کی کوشش کی
مزید پڑھ »
انڈیا میں سکالرشپ کا جھانسہ دے کر نوجوان لڑکیوں کا ریپ: ’مجھے رات کو گھنے جنگل میں چھوڑ دیا گیا‘انڈیا کی ریاست مدھیہ پردیش میں کئی نوجوان لڑکیوں کو ایک منظم منصوبے کے تحت ریپ کیا گیا جس میں ملزم خاتون کی آواز میں سکالرشپ کا جھانسہ دیا کرتا تھا۔
مزید پڑھ »
بنگلادیش: سیلاب سے لاکھوں افراد محصور، طلبہ کا بھارت پر ڈیم سے پانی چھوڑنے کا الزامبدھ کی رات ڈھاکا میں طلبا نے احتجاجی ریلیاں نکالیں جن میں الزام لگایا گیا کہ سیلاب بھارت میں ڈیم کے سلوز گیٹس کھولنے کی وجہ سے آیا۔
مزید پڑھ »
دہشتگردی کا خطرہ، امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کے کنسرٹس منسوخحملوں کی منصوبہ بندی کے شبہ میں 2 افراد گرفتار
مزید پڑھ »