صوبے کے کئی اضلاع میں موبائل فون، انٹرنیٹ سروسز اور بجلی کی سپلائی معطل ہے، حکام نے بالائی علاقوں میں لیویز وائرلیس سسٹم کےذریعے رابطوں کی کوشش کی
طوفانی بارشوں کے باعث ۔
سیلابی صورتحال کے باعث زمینی راستے منقطع ہونے پر دادو کے مختلف علاقوں میں لوگوں نے کشتیوں پر سفر کرنا شروع کر دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سیلابی ریلوں کے بعد سیاحتی مقام کمراٹ کا زمینی رابطہ منقطع، سیکڑوں سیاح پھنس گئےبچے اور خواتین بھی شامل ہیں، کمراٹ میں سیلابی ریلے نے تباہی مچادی ،ہوٹلوں اور ریسٹورنٹس کو نقصان پہنچنے کے ساتھ ساتھ رابطہ پل سیلاب میں بہہ گیا
مزید پڑھ »
ملک کے مختلف حصوں میں بارش اورسیلابی ریلوں کی تباہی مچادیبلوچستان میں یکم جولائی سے اب تک بارشوں اور سیلابی ریلوں سے مختلف حادثات میں 9 بچوں سمیت جاں بحق افراد کی تعداد 19 ہوگئی۔
مزید پڑھ »
بلوچستان: بارشوں سے مزید 5 اموات، مون سون سیزن میں ہلاکتوں کی تعداد 37 سے زائد ہوگئیزیارت کے علاقے کان میں سیلابی ریلے نے درجنوں باغات کو اجاڑ دیا، پنجگور اور مستونگ میں بارشوں کے باعث مزید 5 افرادجاں بحق ہوگئے
مزید پڑھ »
بولان سے مزید دو لاشیں ملنے کے بعد دہشتگردی کے واقعات میں جاں بحق افراد کی تعداد 54 ہوگئیبولان کے علاقے دوزان میں ریلوے پل کے ملبے سے بلوچستان میں ہونے والی دہشتگردی واقعات میں جاں بحق مزید دو افراد کی لاشیں ملیں
مزید پڑھ »
’سیلاب میں میرے بچے پھنس جاتے تو کیا ہوتا‘، محب اللّٰہ کے قیمتی جانوں کو بچاتے وقت کیا جذبات تھے؟قلعہ عبداللہ کی کولک ندی میں سیلابی ریلے میں پھنسی گاڑی میں سوار خواتین اور بچے سمیت 7 افراد کو ایکسکیویٹر ڈرائیور محب اللہ نے جان پر کھیل کر بچایا تھا
مزید پڑھ »
بلوچستان میں شدید بارشیں، مسافروین سیلاب میں بہہ گئیشدید بارشوں کے دوران بلوچستان کے مختلف اضلاع میں3 گاڑیاں بہہ گئیں
مزید پڑھ »