مظاہرین کا یرغمالیوں کی بازیابی میں ناکامی پر نیتن یاہو سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
حماس حملے کا سال مکمل؛ اسرائیل میں نیتن یاہو حکومت کیخلاف مظاہرےاسرائیل کی فوج اور حکومت ایک سال مکمل ہونے کے باوجود تاحال غزہ سے اپنے یرغمالیوں کی محفوظ واپسی کو ممکن نہیں بنا سکی ہیں جس پر احتجاج کرتے ہوئے عوام سڑکوں پر نکل آئے۔
جس کے بعد سے اسرائیلی فوج اور انٹیلی جنس نے ایڑی چوٹی کا زور لگالیا۔ اندھا دھند بمباری میں 43 ہزار فلسطینیوں کو شہید اور 98 ہزار کو زخمی کردیا لیکن یرغمالیوں کا سراغ نہ لگا پائے۔ یرغمالیوں کے اہل خانہ کی اپیل پر نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے میں ہزاروں کی تعداد میں مظاہرین شریک ہوئے۔ مظاہرین نے یرغمالیوں کی بازیابی میں ناکامی پر حکومت سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
داعش کی مدد کی کوشش کے الزام میں کینیڈا میں مقیم پاکستانی نوجوان گرفتارمحمد شاہزیب نیویارک میں حملے کیلئے منصوبہ بندی کر رہا تھا، حملہ حماس کی جانب سے اسرائیل پر حملے کے تقریبا ایک سال بعد ہونا تھا: اٹارنی جنرل
مزید پڑھ »
اسرائیل میں نیتن یاہو حکومت کے خلاف بڑا مظاہرہ، ہزاروں افراد کی شرکتاسرائیلی حملوں میں جہاں معصوم فلسطینی شہید ہورہے ہیں وہیں یرغمالی بھی اسرائیلی حملوں میں ہلاک ہوئے ہیں
مزید پڑھ »
نیتن یاہو کا امریکا، اتحادی اور عرب ممالک کے لبنان جنگ بندی کا مطالبہ ماننے سے انکارلبنان پر حملے جاری رہیں گے، حزب اللہ کو پوری قوت سے نشانہ بناتے رہیں گے، جنگ بندی نہیں ہوگی: اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا بیان
مزید پڑھ »
فرانسیسی صدر کا اسرائیل کو اسلحے کی فراہمی روکنے کا مطالبہ، نیتن یاہو کی تنقیدایمانوئیل میکرون نے کہا کہ تنازع کا سیاسی حل نکالنے کے لیے کوششیں ممکن ہوں گی
مزید پڑھ »
یحییٰ سنوار شہید ہوگئے؟ اسرائیلی انٹیلی جنس نے تحقیقات شروع کردیںیحییٰ السنوار غزہ میں فضائی حملے میں مارے گئے اور ان کا حماس سے رابطہ بھی منقطع ہے، عبرانی میڈیا
مزید پڑھ »
ایرانی میڈیا نے اسرائیل پر میزائل لانچ کے وقت کی ویڈیو جاری کردییہ حملہ اسرائیل کی جانب سے حماس اور حزب اللہ کے رہنماؤں کی حالیہ ہلاکتوں، لبنان میں جارحیت اور غزہ میں نسل کشی کی جنگ کا بدلہ ہے: ایرانی پاسداران انقلاب
مزید پڑھ »