ایمانوئیل میکرون نے کہا کہ تنازع کا سیاسی حل نکالنے کے لیے کوششیں ممکن ہوں گی
فرانسیسی صدر کا اسرائیل کو اسلحے کی فراہمی روکنے کا مطالبہ، نیتن یاہو کی تنقیدپنجاب میں 8 اکتوبر تک بارش کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیاتاسرائیل صرف طاقت کی زبان سمجھتا ہے، ایراناسمبلیاں جعلی اورغیر منتخب، آئینی ترمیم کو تسلیم نہیں کریں گے، جی ڈی اےحسن نصراللہ کے ممکنہ جانشین ہاشم صفی الدین سے جمعہ سے رابطہ منقطعڈنڈا پور چوہے کی طرح بھاگ گئے، ہیٹ پہننے والے بلی ثابت ہوئے، فیصل واوڈاویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ: انگلینڈ نے بنگلادیش کو شکست دے دیسیاسی عدم استحکام کی وجہ سے معیشت کا پہیہ جام...
فرانس ریڈیو کو انٹرویو میں میکرون نے کہا کہ اولین ترجیح مسئلے کا سیاسی حل نکالنا ہے اور اس کے لیے غزہ میں لڑنے کے لیے اسلحے کی فراہمی روک دی جائے اور فرانس کی جانب سے کوئی اسلحہ نہیں بھیجا جاتا ہے۔ میکرون کا بیان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب ان کے وزیر خارجہ جین نوئیل باروٹ مشرق وسطیٰ کے چار روزہ دورے پر ہیں کیونکہ پیرس سفارتی کوششیں بحال کرنے کے لیے کردار ادا کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایران برائی کا محور ہے؛ نیتن یاہو کی 3 اسرائیلی گارڈز کی ہلاکت کی مذمتہمارا ملک جس مہلک نظریے سے گھرا ہوا ہے اس کی قیادت ایران کر رہا ہے، نیتن یاہو
مزید پڑھ »
صدارتی انتخاب میں ’کم برے‘ امیدوار کو ووٹ دیں، پوپ فرانسس کا کیتھولک امریکیوں کو مشورہپوپ فرانسس نے دونوں امیدواروں کا نام لیے بغیر ان کی پالیسیوں پر تنقید کی، تاہم انہوں نے کیتھولک امریکیوں کو ووٹ دینے کی ترغیب دی۔
مزید پڑھ »
بھارت: ماں کیساتھ جنسی زیادتی کرنیوالے شخص کو عمرقید کی سزاہوس کا بچاری درندہ صفت شخص اپنی والدہ کو بیوی کی طرح ساتھ رہنے کا کہتا رہا اور کسی کو بتانے کی صورت میں قتل کی دھمکی بھی دی: پراسیکیوٹر
مزید پڑھ »
چوتھی بیٹی کی پیدائش پر خاندان والوں نے افسوس کیا، عدنان ٹیپوحکومت ایسے اسکولز بنائے جہاں صرف سلیبریٹیز کے بچے پڑھیں، اداکار کی اہلیہ کا مطالبہ
مزید پڑھ »
حسن نصراللہ کی شہادت پر ایرانی صدر نے عالمی برادری کو تنقید کا نشانہ بنایاایرانی صدر مسعود پزشکان نے کہا ہے کہ حسن نصراللہ مسلمانوں کے فخر اور مزاحمت کی علامت تھے اور ان کی شہادت دہشت گردی کا فعل ہے۔ انہوں نے عالمی برادری کو اس واقعے میں خاموشی اختیار کرنے پر تنقید کی۔
مزید پڑھ »
نیتن یاہو کا امریکا، اتحادی اور عرب ممالک کے لبنان جنگ بندی کا مطالبہ ماننے سے انکارلبنان پر حملے جاری رہیں گے، حزب اللہ کو پوری قوت سے نشانہ بناتے رہیں گے، جنگ بندی نہیں ہوگی: اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا بیان
مزید پڑھ »