پوپ فرانسس نے دونوں امیدواروں کا نام لیے بغیر ان کی پالیسیوں پر تنقید کی، تاہم انہوں نے کیتھولک امریکیوں کو ووٹ دینے کی ترغیب دی۔
کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس نے کہا ہے کہ کیتھلوک امریکی، صدارتی انتخابات میں ووٹ دیتے وقت ’کم برے‘ امیدوار کا انتخاب کریں۔
پوپ فرانسس نے کہا کہ تارکین وطن کو اپنے ملک آنے نہ دینا ایک ’بڑا گناہ‘ ہے۔ انہوں نے اسقاط حمل کو بھی ’قتل‘ سے تشبیہہ دی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پروڈیوسرز اچھے کردار سے مجھے بلیک میل کرتے ہیں، فیصل قریشیفیصل قریشی کا فہد مصطفیٰ کو مزید ڈراموں میں کام کرنے کا مشورہ
مزید پڑھ »
امریکی صدارتی انتخاب؛ کملا ہیرس کو ڈونلڈ ٹرمپ پر سبقتڈیموکریٹک پارٹی نے جو بائیڈن کی جگہ کملا ہیرس کو صدارتی امیدوار نامزد کیا تھا
مزید پڑھ »
امریکی صدارتی امیدوار نامزدگی تقریب؛ ہزاروں افراد کا غزہ جنگ بندی کیلئے مظاہرہمظاہرین نے ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار کو 'قاتل کملا' قرار دے دیا، متعدد افراد گرفتار
مزید پڑھ »
ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار کملا ہیرس کوبڑی تعداد میں مسلمانوں کے ووٹ ملنے کا امکانکملا ہیرس کو 29.4 فیصد مسلم ووٹ ملنے کا امکان ہے ، سروے
مزید پڑھ »
وزیراعلیٰ سندھ کی گولیمار میں ریلی پر فائرنگ کرنے والوں کی فوری گرفتاری کی ہدایتشہر میں کسی کو امن و امان کی صورتحال خراب کرنے کی ہرگز اجازت نہیں دیں گے، وزیر اعلیٰ کا فائرنگ میں جانی نقصان پر مذمت اور دکھ کا اظہار : ترجمان
مزید پڑھ »
امریکی صدارتی انتخاباتامریکہ میں صدارتی انتخابات 5 نومبر کو ہونگے لیکن تیاریاں ابھی سے زوروں پر ہیں۔...
مزید پڑھ »