ڈیموکریٹک پارٹی نے جو بائیڈن کی جگہ کملا ہیرس کو صدارتی امیدوار نامزد کیا تھا
یوٹیلٹی اسٹورز بند کرنا نااہل حکومت کی غریب دشمن پالیسی کا ثبوت ہے، بیرسٹر سیفپولیس پر فائرنگ و پتھراؤ؛ پی ٹی آئی ایم این اے سمیت مقامی رہنماؤں کیخلاف مقدمہفلو یونیورسل ویکسین کے تجربات نے کامیاب نتائج پیش کردیےامریکا کے صدارتی انتخاب میں ڈیموکریٹک پارٹی کی امیدوار کملا ہیرس کو ریپبلکن پارٹی کے ڈونلڈ ٹرمپ پر سبقت حاصل ہے۔
امریکا کے 22 اگست 2024 تک کیے گئے نیشنل سروے کے مطابق کملا ہیرس کی مقبولیت 48.4 فیصد اور ڈونلڈ ٹرمپ کی 45.3 فیصد ہے۔ اس سے قبل ڈیموکریٹ پارٹی کے نامزد صدارتی امیدوار اور امریکا کے موجودہ صدر جو بائیڈن اور سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ مختلف سروے میں ایک دوسرے پر معمولی سبقت سے آگے ہوتے رہے ہیں۔ کملا ہیرس کو جو بائیڈن کی دستبرداری کے بعد امریکی صدارت کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔ کملا ہیرس نے گزشتہ روز پارٹی کی جانب سے باضابطہ طورپر صدارتی نامزدگی قبول کی ہے۔ پارٹی کنونشن سے خطاب میں کملا ہیرس نے غزہ کی صورتحال کو مکمل تباہی قرار دیا تھا۔
کملا ہیرس کا کہنا تھا کہ ٹرمپ کے دوبارہ وائٹ ہاؤس میں آنے کے نتائج سنگین ہونگے، وائٹ ہاؤس میں ٹرمپ کا دور افراتفری سے بھرپور تھا، ٹرمپ نے گزشتہ الیکشن کے بعد جو کچھ کیا اس سے بھی بدتر ہو سکتا ہے، ٹرمپ نے مسلح ہجوم کو کیپیٹل ہل بھیجا تھا۔ہولی فیملی اسپتال کے ڈاکٹروں اور عملے پر مریضہ کے سنگین الزاماتاسرائیلی خاتون کی حماس کی قید میں تشدد یا بال کاٹے جانے کی تردید
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امریکی صدارتی امیدوار کملا ہیرس نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے5 نومبر کو ہونے والے امریکی صدارتی انتخاب میں کملا ہیرس اور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان سخت مقابلے کی توقع ہے
مزید پڑھ »
باراک اوباما جلد ہی کملا ہیرس کی بطور ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار حمایت کردینگےنیویارک پوسٹ نے دعویٰ کیا تھا کہ سابق صدر اوباما کو یقین ہے کہ کملا ہیرس کسی بھی صورت ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کو ہرا نہیں سکیں گی
مزید پڑھ »
ڈونلڈ ٹرمپ نے کملا ہیرس کے اسرائیل سے متعلق بیان کو توہین آمیز قراردیدیاامریکا کی نائب صدر اور ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار کملا ہیرس کا اسرائیل سے متعلق بیان توہین آمیز ہے: اسرائیلی وزیراعظم ملاقات کے موقع پر ڈونلڈ ٹرمپ کا اظہار خایل
مزید پڑھ »
رابرٹ کینیڈی جونئیرامریکی صدارت کی دوڑ سے دستبردار، ٹرمپ کی حمایت کردیمیرے الیکشن لڑنے سے کملا ہیرس کو فائدہ اور ٹرمپ کو نقصان ہوتا، رابرٹ کینیڈی جونئیر
مزید پڑھ »
کملا ہیرس کو صدارتی امیدوار بننے کیلئے پارٹی رہنماؤں کی مطلوبہ حمایت حاصل ہوگئیکملا ہیرس کو باضابطہ ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار اگلے ہفتے نامزد کیا جائےگا
مزید پڑھ »
کملا ہیرس نے مخالف صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کو بزدل قرار دیدیاکچھ سالوں سے غلط روایت چل پڑی ہے کہ کسی لیڈر کی طاقت اور اہلیت کا اندازا اس بات سے لگایا جائے گا کہ اس نے کسے گرایا ہے لیکن پرکھنے کا اصل معیار یہ نہیں ہے: کملا ہیرس
مزید پڑھ »