میرے الیکشن لڑنے سے کملا ہیرس کو فائدہ اور ٹرمپ کو نقصان ہوتا، رابرٹ کینیڈی جونئیر
رابرٹ کینیڈی جونئیرامریکی صدارت کی دوڑ سے دستبردار، ٹرمپ کی حمایت کردیسانق امریکی صدر جان ایف کینیڈی کے بھتیجے رابرٹ کینیڈی جونئیر نے ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت کردی۔
امریکی میڈیا کے مطابق رابرٹ کینیڈی جونیئر آزاد حیثیت میں امریکی صدارت کا الیکشن لڑنے کی دوڑ سے دستبردار ہوگئے۔ رابرٹ کینیڈی جونیئر نے صدارتی انتخابات سے دستبرداری کے بعد ریپبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت کردی۔ انہوں نے کہا کہ سروے کے الیکشن میں میری موجودگی سے ڈونلڈ ٹرمپ کو نقصان اور کملا ہیرس کو فائدہ ہوگا۔ سابق ڈیموکریٹک صدر جان ایف کینیڈی کے بھتیجے کی جانب سے ڈونلڈ ٹرمپ کی توثیق نے کئی ڈیموکریٹس کو حیرانی میں مبتلا کردیا ہے۔
ریپبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے رابرٹ کینیڈی کی حمایت کا خیرمقدم کیا اور اسے بہترین قرار دیا جبکہ کملا ہیرس کا کہنا تھا کہ وہ رابرٹ کینیڈی کے سپورٹرز کی حمایت حاصل کرنے کی کوشش کریں گی۔ دوسری جانب رابرٹ کینیڈی کی بہن کیری کینیڈی نے اپنے بھائی کی جانب سے ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت کے اعلان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ یہ فیصلہ ہمارے والد اور خاندان کیلئے انتہائی اہمیت کی حامل اقدار سے غداری اور ایک غمگین کہانی کا افسوسناک اختتام ہے۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
فضل الرحمان کی قطر میں شہید اسماعیل ہنیہ کے اہلخانہ اور خالد مشعل سے ملاقاتمسجد اقصیٰ اورفلسطین کی آزادی سے کسی صورت دستبردار نہیں ہوں گے، ہنیہ کی شہادت سے فلسطین کی جدوجہد آزادی کو تقویت ملے گی: سربراہ جے یو آئی
مزید پڑھ »
پان مصالحہ کی حمایت والے 'موت بیچ رہے ہیں'، جان ابراہم کی اکشے اور اجے دیوگن پر تنقیدجان ابراہم نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نے فلمی ستاروں کی جانب سے مضر صحت پان مصالحہ کی حمایت کے حوالے سے گفتگو کی۔
مزید پڑھ »
ٹرمپ ڈیموکریٹ حریف کملا ہیرس سے مباحثے سے فرار، شدید تنقید کا سامناکملاہیرس کے جو بائیڈن کی جگہ لینے سے مباحثہ تمام ہوگیا: ڈونلڈ ٹرمپ
مزید پڑھ »
شیر افضل مروت کی رکنیت منسوخ؛ پی ٹی آئی قیادت میں دھڑے بندی سامنے آ گئیپارٹی چیئرمین حمایت میں سامنے آ گئے جب کہ قائم مقام سیکرٹری جنرل نے پارٹی سے نکالنے کی تصدیق کردی
مزید پڑھ »
بائیڈن سے متعلق درست پیشگوئی کرنیوالی نجومی نے اگلے امریکی صدر کا نام بتادیاخاتون نجومی ایمی ٹرپ نے جو بائیڈن کے 21 جولائی کو انتخابی مہم سے دستبردار ہونے کی پیشگوئی کی تھی
مزید پڑھ »
ڈسپلنری کمیٹی بنائی اور نہ ہی کسی کرکٹر کیخلاف ایکشن لینےکا فیصلہ کیا: پی سی بیپی سی بی نے ڈسپلنری کمیٹی کی تشکیل کے حوالے سے نشر ہونے والی خبروں کی سختی سے تردید کردی
مزید پڑھ »