کملاہیرس کے جو بائیڈن کی جگہ لینے سے مباحثہ تمام ہوگیا: ڈونلڈ ٹرمپ
واشنگٹن: ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈیموکریٹ حریف اور نائب امریکی صدر کملاہیرس سے امریکی ٹی وی چینل پر مباحثے سے راہ فرار اختیار کر لی۔
ڈونلڈ ٹرمپ اور جو بائیڈن کے درمیان ستمبر میں امریکی نیوز چینل پر مباحثہ ہونا تھا اور اسے منسوخ کرنے کے لیے ڈونلڈ ٹرمپ نے چینل کے خلاف ہتک کے مقدمے کو بھی جوازبنانےکی کوشش کی تاہم ہتک عزت کا مقدمہ مارچ میں دائرکیا گیا اور جو بائیڈن ٹرمپ مباحثہ مئی میں طے کیا گیا تھا۔ تاہم اب ٹرمپ کی جانب سے طے شدہ مباحثے سے انکار پر کملا ہیرس کی انتخابی مہم کے کمیونیکیشن ڈائریکٹر کا کہنا ہے کہ ٹرمپ اب خوفزدہ ہوکر طے شدہ مباحثے سے بھاگ رہے ہیں جس پر انہوں نے خود رضا مندی ظاہر کی تھی۔جو بائیڈن نے کاملا ہیرس کو نائب صدارتی امیدوار چن لیا
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے کملا ہیرس کے اسرائیل سے متعلق بیان کو توہین آمیز قراردیدیاامریکا کی نائب صدر اور ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار کملا ہیرس کا اسرائیل سے متعلق بیان توہین آمیز ہے: اسرائیلی وزیراعظم ملاقات کے موقع پر ڈونلڈ ٹرمپ کا اظہار خایل
مزید پڑھ »
کملا ہیرس کو صدارتی امیدوار بننے کیلئے پارٹی رہنماؤں کی مطلوبہ حمایت حاصل ہوگئیکملا ہیرس کو باضابطہ ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار اگلے ہفتے نامزد کیا جائےگا
مزید پڑھ »
اسرائیلی وزیراعظم سے ملاقات، امریکی نائب صدر کا غزہ صورتحال پر شدید تشویش کا اظہارجنگ بندی کرنے کا وقت آگیا ہے، وہ غزہ کے معاملے پر خاموش نہیں بیٹھیں گی، کملا ہیرس کا اسرائیلی وزیراعظم سے ملاقات میں جنگ بندی پر زور
مزید پڑھ »
جوبائیڈن کی صدارتی دوڑ سے دستبرداری؛ اوباما اور پیلوسی سر جوڑ کر بیٹھ گئےحریف امیدوار ٹرمپ کیساتھ مباحثے میں ناقص کارکردگی کے بعد جوبائیڈن پر صدارتی الیکشن سے دستبرداری کیلیے دباؤ ہے
مزید پڑھ »
کترینہ کیف کے ساتھ موازنے پر انڈسٹری میں کڑی تنقید کا سامنا رہا: زرین خانمجھے اس قدر تنقید کا سامنا کرنا پڑا کہ ایک وقت ایسا آیا میں اپنے گھر سے نکلنے سے بھی ڈرتی تھی: بالی وڈ اداکارہ
مزید پڑھ »
کملا ہیرس نے ڈیموکریٹ پارٹی کا صدارتی امیدوار نامزد ہونے کیلئے مطلوب حمایت حاصل کرلیجب میں نے صدارتی الیکشن لڑنے کا اعلان کیا تھا تو اسی وقت کہہ دیا تھا کہ نامزدگی جیتوں گی: کملا ہیریس
مزید پڑھ »