مجھے اس قدر تنقید کا سامنا کرنا پڑا کہ ایک وقت ایسا آیا میں اپنے گھر سے نکلنے سے بھی ڈرتی تھی: بالی وڈ اداکارہ
/ فائل فوٹو
بالی وڈ اداکارہ زرین خان نے انکشاف کیا ہےکہ فلم انڈسٹری میں کترینہ کیف سے ملانے پر انہیں تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔ اداکارہ زرین خان نے ایک انٹرویو کے دوران گفتگو میں بتایا کہ فلم ویر کے بعد میری زندگی بہت بری ہوگئی تھی اور اس فلم کی وجہ سے مجھے کافی تنقید کا سامنا کرنا پڑا، یہ ایک بڑی فلم تھی، یہ اب بھی میرے لیے زندگی بدلنے والا لمحہ ہے، شروع میں مجھے بہت خوشی محسوس ہوئی کہ میرا موازنہ کترینہ کیف سے کیا جا رہا ہے وہ بہت خوبصورت ہیں لیکن مجھے لگتا ہے کہ انڈسٹری میں میرے لیے چیزیں بالکل برعکس ہوگئیں۔انہوں نے کہا کہ میرا وزن بہت زیادہ تھا اور کترینہ کیف سے موازنہ بہت بڑا تھا لیکن اس کا برا اثر ہوا، میں انڈسٹری...
زرین نے مزید بتایا کہ مجھے اس قدر تنقید کا سامنا کرنا پڑا کہ ایک وقت ایسا آیا میں اپنے گھر سے نکلنے سے بھی ڈرتی تھی کیونکہ لوگ میرے کپڑوں پر تبصرہ کرتے تھے، میرے وزن پر بولا گیا جس کی وجہ سے میں گھر پر رہنا چاہتی تھی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اگر ہم حج کے بعد گھومنے آگئے تو کیا گناہ کردیا؟ ندا یاسر کا ٹرولرز سے سوالجوڑے کو سوشل میڈیا پر کڑی تنقید کا سامنا ہے
مزید پڑھ »
سلمان خان نے سابقہ گرل فرینڈ کترینہ کے شوہر کی تعریفوں کے پُل باندھ دیےماضی میں سلمان خان اور کترینہ کیف نے چار سال تک ایک دوسرے کو ڈیٹ کیا
مزید پڑھ »
سارہ خان کو بیٹی کی تصویر شیئر کرنے پر کڑی تنقید کا سامناتنقید کے بعد اداکارہ نے اپنی پوسٹ کے کمنٹس بند کردیے
مزید پڑھ »
درفشاں سلیم کی چُھپ کر بنائی گئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل، مداح برہماداکارہ کو زائد وزن اور لباس پر تنقید کا سامنا
مزید پڑھ »
ہاردک پانڈیا کا سابق اہلیہ کی بیٹے کیساتھ تصویر پر ردعملبھارتی کرکٹر کی سابق اہلیہ کو سوشل میڈیا پر تنقید کا سامنا ہے
مزید پڑھ »
جیل میں ناروا سلوک، عمران خان نے بھوک ہڑتال کی دھمکی دیدیجیل میں میرے ساتھ ناروا سلوک پر بھوک ہڑتال پر جارہا ہوں، پارٹی سے مشاورت کے بعد بھوک ہڑتال کی تاریخ کا اعلان کروں گا: عمران خان
مزید پڑھ »