کملا ہیرس کو باضابطہ ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار اگلے ہفتے نامزد کیا جائےگا
کملا ہیرس نے ڈیموکریٹ پارٹی کا صدارتی امیدوار بننے کیلئے درکار پارٹی رہنماؤں کی مطلوبہ تعداد کی حمایت حاصل کرلی۔
تاہم ڈیموکریٹ پارٹی کے مطابق نائب صدر کملا ہیرس نے ڈیموکریٹک نیشنل کنونشن کے 4 ہزار سے زائد پلیجڈ ڈیلی گیٹس میں سے 3 ہزار 923 ڈیلی گیٹس کی حمایت حاصل کرلی ہے جس سے وہ ڈیمو کریٹ پارٹی کی صدارتی امیدواربننے کی اہل ہوگئی ہیں۔ بائیڈن کی دستبرداری سے مہینوں پہلے ہی یہ طے کرلیا گیا تھا کہ نامزدگی کیلئے اس بار شکاگو میں 19 مارچ کو ہونے والے کنونشن کا انتظار کیے بغیر ورچوئل ووٹنگ ہوگی تاہم اب کنونشن میں بھی علامتی ووٹنگ کی بھی تیاری کی جارہی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کملا ہیرس نے ڈیموکریٹ پارٹی کا صدارتی امیدوار نامزد ہونے کیلئے مطلوب حمایت حاصل کرلیجب میں نے صدارتی الیکشن لڑنے کا اعلان کیا تھا تو اسی وقت کہہ دیا تھا کہ نامزدگی جیتوں گی: کملا ہیریس
مزید پڑھ »
بائیڈن کے صدارتی انتخابات کی دوڑ سے دستبردار ہونے پر ٹرمپ کا ردعمل سامنے آگیاکملا ہیرس کو صدارتی الیکشن میں شکست دینا بائیڈن کے مقابلے میں اور آسان ہوگا، ڈونلڈٹرمپ
مزید پڑھ »
باراک اوباما جلد ہی کملا ہیرس کی بطور ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار حمایت کردینگےنیویارک پوسٹ نے دعویٰ کیا تھا کہ سابق صدر اوباما کو یقین ہے کہ کملا ہیرس کسی بھی صورت ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کو ہرا نہیں سکیں گی
مزید پڑھ »
اوباما نے تاحال کملا ہیرس کی بطور صدارتی امیدوار حمایت کا اعلان کیوں نہیں کیا؟اوباما جلد کملا ہیرس کے نام کی توثیق کریں گے اور ممکنہ طور پر کملا ہیرس کی انتخابی مہم میں بھی شریک ہوں گے: ذرائع جیو نیوز
مزید پڑھ »
ڈونلڈ ٹرمپ نے کملا ہیرس کے اسرائیل سے متعلق بیان کو توہین آمیز قراردیدیاامریکا کی نائب صدر اور ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار کملا ہیرس کا اسرائیل سے متعلق بیان توہین آمیز ہے: اسرائیلی وزیراعظم ملاقات کے موقع پر ڈونلڈ ٹرمپ کا اظہار خایل
مزید پڑھ »
’ پارٹی کے اتحاد کیلئے صدارتی دوڑ سے دستبردار ہوا‘، بائیڈن کا دستبرداری کے بعد قوم سے خطابکملا ہیرس میں ملک اور قوم کو متحد رکھنے کی صلاحیت ہے: امریکی صدر
مزید پڑھ »