پارٹی چیئرمین حمایت میں سامنے آ گئے جب کہ قائم مقام سیکرٹری جنرل نے پارٹی سے نکالنے کی تصدیق کردی
شیر افضل مروت کی رکنیت منسوخ؛ پی ٹی آئی قیادت میں دھڑے بندی سامنے آ گئیشیر افضل مروت کی رکنیت منسوخی کے معاملے پر پی ٹی آئی قیادت میں دھڑے بندی سامنے آ گئی ہے۔
ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کی پارٹی کی بنیادی رکنیت منسوخی کے معاملے پر تحریک انصاف کی قیادت میں اختلافات کھل کر سامنے آ گئی۔ پی ٹی آئی کے قائم مقام سیکرٹری اطلاعات شعیب شاہین کی جانب سے شیر افضل مروت کو پارٹی سے نکالنے کی تصدیق کردی گئی ہے۔شعیب شاہین کا کہنا ہے کہ شیر افضل مروت کو بانی چیئرمین کی ہدایت پر نکالا گیا ہے جب کہ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر شیر افضل مروت کی حمایت میں سامنے آ گئے ہیں اور انہوں نے کہا ہے کہ شیر افضل مروت عمران خان کے وفادار ترین ساتھیوں میں سے ایک...
نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ پالیسی کی خلاف ورزی کرنے پر شوکاز نوٹس بھی جاری ہوا تھا کہ اپنے بیانات جاری کردہ ہدایات کے مطابق دیں، شیر افضل مروت کی ٹوئٹس اور میڈیا کے بیانات کی نگرانی کے لیے ایک کمیٹی بنائی گئی تھی۔ فردوس شمیم نقوی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کمیٹی نے نتیجہ اخذ کیا کہ شیر افضل مروت پارٹی کے قواعد و ضوابط کا بالکل پاس نہیں کرتے اور خود کو پارٹی سے بالا سمجھتے ہیں، جس سے پارٹی کی تصویر اور پارٹی کا بیانیہ بری طرح مسخ ہوا ہے۔دوسری جانب چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے شیر افضل مروت کی پارٹی رکنیت کی منسوخی کے نوٹیفکیشن کی تردید کی ایکسپریس نیوز سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ یہ نوٹی فکیشن جعلی ہے، ایسی کوئی بات نہیں۔اگر ایسا کچھ ہوتا تو مجھے ضرور پتا ہوتا، میں پارٹی کا چیئرمین...
دریں اثنا پارٹی کی جانب سے بنیادی رکنیت ختم ہونے کے بعد سابق سینئر نائب صدر شیرافضل مروت کا موقف بھی سامنے آگیا۔ انہوں نےسماجی ربطے کے پلیٹ فارم ایکس پر کہا کہ ’میں پارٹی کے فیصلے کا احترام کرتا ہوں،لیکن ایک بات واضح کر دوں خان کا سپاہی تھاہوں اور رہوں گا، اپنی حیثیت میں لیڈر کی رہائی کی جو کوشش کر سکا کروں گا‘۔ انہوں نے لکھا ’میرے قائد کے کانوں میں میرے خلاف زہر گھولا گیا ہے، غلط فہمیاں پیدا کی گئی ہیں،میں کوشش کروں گا لیڈر سے ملکر اپنا موقف انکے سامنے پیش کروں۔آن لائن ٹیکسی ڈرائیور نے سہیلی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
فضل الرحمان کی اسٹیبلشمنٹ سے توقعات پوری نہیں ہوئیں، وہ فرسٹریشن میں بیان دے رہے ہیں: حامد خانفواد چوہدری ہمیشہ سے ہی پلانٹڈ بندہ رہا ہے، شیر افضل مروت کسی اور مقصد کیلئے پارٹی میں آیا تھا، اس نے پی ٹی آئی کو نقصان پہنچایا: رہنما پی ٹی آئی
مزید پڑھ »
شیر افضل کی پارٹی رکنیت منسوخ ہوئی یا نہیں؟ پارٹی رہنماؤں کے متضاد بیاناتگزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے جاری اعلامیے میں شیر افضل مروت کی پارٹی کی بنیادی رکنیت ختم کرنے کے حوالے سے بتایا گیا تھا
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی نے شیرافضل مروت کی بنیادی پارٹی رکنیت ختم کردیپی ٹی آئی نے شیر افضل مروت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ قومی اسمبلی سے بھی مستعفی ہوں
مزید پڑھ »
تحریک انصاف نے شیر افضل مروت کی بنیادی رکنیت ختم کر دیشیر افضل مروت نوٹس پیریڈ پر تھے: پی ٹی آئی کے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل فردوس شمیم نقوی کے دستخط سے اعلامیہ جاری
مزید پڑھ »
پاکستان کا کالعدم ٹی ٹی پی کے سرغنہ نور ولی محسود کیخلاف سخت قانونی چارہ جوئی کا فیصلہگزشتہ روز افغان میں روپوش ٹی ٹی پی کے سربراہ نور ولی محسود کی ایک آڈیو لیک سامنے آئی تھی جس میں وہ پاکستان میں دہشتگردی کی ہدایات دے رہا تھا
مزید پڑھ »
پارٹی رکنیت معطل ہونے پر شیر افضل مروت کا ردعمل آ گیاپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رکنیت معطل ہونے پر شیر افضل مروت کا ردعمل آ گیا۔اپنے بیان میں شیر افضل مروت نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ کھڑے تھے اور خان کے ساتھ کھڑے رہیں گے!ایک گھر میں چار بھائی بھی ہوں تو ان میں بھی کبھی غلط فہمیاں ہو جاتی ہیں، اور ہم تو ایک اتنی بڑی پارٹی ہیں۔مزید بولے کہ میرا کسی سے کوئی ذاتی جھگڑا نہیں ہے اور ہم سب...
مزید پڑھ »