شیر افضل مروت نوٹس پیریڈ پر تھے: پی ٹی آئی کے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل فردوس شمیم نقوی کے دستخط سے اعلامیہ جاری
پی ٹی آئی کے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل فردوس شمیم نقوی کے دستخطوں سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ شیر افضل مروت نوٹس پیریڈ پر تھے۔
تحریک انصاف کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اگر شیر افضل مروت ایک عزت دار شخص ہیں تو وہ قومی اسمبلی کی رکنیت سے بھی استعفیٰ دے دیں۔تحریک انصاف نے شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کردیا
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے فوادچودھری سے متعلق اہم بیان دیدیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے فوادچودھری سے متعلق کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے مجھے خود بتایا کہ رجیم چینج آپریشن میں فواد کا کردار مشکوک تھا،بانی پی ٹی آئی کے مطابق فوادچودھری جنرل باجوہ کے ساتھ ملے ہوئے تھے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق شیر افضل مروت کا کہناتھا کہ فوادچودھری پر فرمائشی کیس بنے،یہ...
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی نے شیرافضل مروت کی بنیادی پارٹی رکنیت ختم کردیپی ٹی آئی نے شیر افضل مروت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ قومی اسمبلی سے بھی مستعفی ہوں
مزید پڑھ »
تحریک انصاف نے آزاد اراکین قومی اسمبلی کی فہرست الیکشن کمیشن میں جمع کرا دیتحریک انصاف نے 38 آزاد اراکین قومی اسمبلی کی فہرست الیکشن کمیشن میں جمع کرا دی
مزید پڑھ »
پارٹی رکنیت معطل ہونے پر شیر افضل مروت کا ردعمل آ گیاپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رکنیت معطل ہونے پر شیر افضل مروت کا ردعمل آ گیا۔اپنے بیان میں شیر افضل مروت نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ کھڑے تھے اور خان کے ساتھ کھڑے رہیں گے!ایک گھر میں چار بھائی بھی ہوں تو ان میں بھی کبھی غلط فہمیاں ہو جاتی ہیں، اور ہم تو ایک اتنی بڑی پارٹی ہیں۔مزید بولے کہ میرا کسی سے کوئی ذاتی جھگڑا نہیں ہے اور ہم سب...
مزید پڑھ »
عمران خان نے بتایا رجیم چینج میں فواد کا کردار مشکوک اور وہ جنرل باجوہ سے ملے ہوئے تھے: شیر افضلفواد چوہدری باجوہ صاحب کے ساتھ پیغام رسانی اور پارٹی کے مفادات کے خلاف بھی کام بھی کر رہے تھے، شیر افضل مروت
مزید پڑھ »
فضل الرحمان کی اسٹیبلشمنٹ سے توقعات پوری نہیں ہوئیں، وہ فرسٹریشن میں بیان دے رہے ہیں: حامد خانفواد چوہدری ہمیشہ سے ہی پلانٹڈ بندہ رہا ہے، شیر افضل مروت کسی اور مقصد کیلئے پارٹی میں آیا تھا، اس نے پی ٹی آئی کو نقصان پہنچایا: رہنما پی ٹی آئی
مزید پڑھ »