فواد چوہدری باجوہ صاحب کے ساتھ پیغام رسانی اور پارٹی کے مفادات کے خلاف بھی کام بھی کر رہے تھے، شیر افضل مروت
/ فائل فوٹو
ایک بیان میں شیرافضل مروت نے کہا کہ فواد چوہدری پر فرمائشی کیس بنے اور وہ وی آئی پی جیلوں میں رہے جہاں ان کی سیٹنگ تھی، فواد بن بلائے مہمان اور پرائی شادی میں عبداللہ دیوانے کی طرح ہمارےخلاف بول پڑے، لگتا ہے پی ٹی آئی رہنماؤں کو نشانہ بنانےکا ٹاسک بیرون ملک کچھ صحافیوں کو بھی ملا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے فوادچودھری سے متعلق اہم بیان دیدیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے فوادچودھری سے متعلق کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے مجھے خود بتایا کہ رجیم چینج آپریشن میں فواد کا کردار مشکوک تھا،بانی پی ٹی آئی کے مطابق فوادچودھری جنرل باجوہ کے ساتھ ملے ہوئے تھے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق شیر افضل مروت کا کہناتھا کہ فوادچودھری پر فرمائشی کیس بنے،یہ...
مزید پڑھ »
شبلی فرازکے استعفیٰ سے ہی پارٹی قبضہ مافیا کے چنگل سے آزاد ہوگی: شیر افضل مروتعمر ایوب کے استعفیٰ کا خیرمقدم، شیر افضل مروت نے شبلی فراز سے بھی پارٹی اور سینیٹ میں قائد حزب اختلاف کے عہدوں سے استعفیٰ کا مطالبہ کردیا
مزید پڑھ »
عاطف اسلم نے اہلیہ سارہ سے پہلی ملاقات کی کہانی سنادیعاطف اسلم نے انکشاف کیا ہے کہ وہ پہلی بار اہلیہ سارہ بھروانہ سے شادی کی تقریب میں ملے تھے لیکن شادی سے قبل سات سال تک انتظار کیا
مزید پڑھ »
نوازشریف،جنرل باجوہ ملاقات کے ثبوت سے متعلق سابق ن لیگی رہنما محمد زبیر کا اعترافسابق گورنر سندھ نے نجی ٹی وی کو انٹرویو میں نوازشریف کی جنرل باجوہ سے ملاقات سے متعلق اعتراف کیا کہ انہیں اس ملاقات کا کہاں سے معلوم ہوا
مزید پڑھ »
حرا خان نے ارسلان کو شادی کیلیے خود پروپوز کرنے کی وجہ بتادیحرا خان نے کہا کہ ارسلان میرے لیے اتنا کچھ کرچکے تھے کہ اگر میں ان سے یہ توقع رکھتی کہ وہ مجھے پروپوز کریں تو میں خود کو خود غرض سمجھتی
مزید پڑھ »
’فواد چوہدری پولیس کو دیکھ کر ایسے بھاگ رہے تھے جیسے ہتھنی بھاگتی ہے ‘شیر ...لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پی ٹی آئی کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ فوادچوہدری کا حق نہیں بنتا کہ وہ پی ٹی آئی کی موجودہ قیادت پر تنقید کریں، فواد چوہدری اس روزپولیس کو دیکھ کر ایسےبھاگ رہے تھے جیسے ہتھنی بھاگ رہی ہو۔ میڈیا سے گفتگو میں شیر افضل مروت نے کہا کہ فواد چوہدری کے اس بھاگنےکے عمل نے پوری پی ٹی آئی کا سر شرم سےجھکا دیاتھا، فواد...
مزید پڑھ »