فیصل قریشی کا فہد مصطفیٰ کو مزید ڈراموں میں کام کرنے کا مشورہ
ریسٹورینٹ کے کیشیئرنے دوسرے کیشیئر کو سوتے میں قتل کردیاراولپنڈی؛ اہلیہ پر تشدد اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والا ملزم گرفتارنوشہرہ، مسلح ملزمان پولیس سب انسپکٹر سے 12لاکھ روپے چھین کر فرارن لیگ، اتحادی سن لیں! آئی پی پیز کو لگام نہ ڈالی تو چھوڑیں گے نہیں، حافظ نعیمراولپنڈی ٹیسٹ؛ شاہین کی نومولود بیٹے کیلئے جشن کی ویڈیو وائرلرحیم یار خان؛ کچے میں ڈاکوؤں کے ہاتھوں اغوا پولیس کانسٹیبل احمد نواز بازیابویمنز ٹی20 ورلڈکپ؛ فاطمہ ثنا کو گرین شرٹس کی کپتانی کریں گیپاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف...
پوڈکاسٹ کی حالیہ قسط میں فیصل قریشی نے اس بارے میں بات کی کہ پروڈیوسرز کس طرح کم معاوضے کے ساتھ ڈراموں میں اداکاروں کو کاسٹ کرتے ہیں۔ اُنہوں نے کہا کہ میں وہ شخص ہوں جسے پروڈیوسر اچھے کردار کی لالچ سے بلیک میل کرتے ہیں، پروڈیوسرز اپنی باتوں میں اس طرح لیتے ہیں کہ میں کم معاوضے پر بھی پیشکش قبول کرلیتا ہوں لیکن میری شرط ہوتی ہے کہ کردار اچھا ہو۔
اداکار نے کہا کہ میں نے فہد سے کہا ہے کہ تُم اب مزید ڈراموں میں کام کرو کیونکہ اُن کی اداکاری کو بہت پسند کیا جارہا ہے لیکن دیکھتے ہیں کہ وہ کیا فیصلہ کرتے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اچھے پارٹنر کی وجہ سے راستے کھلتے ہیں: اداکارہ حنا چوہدری کا لوگوں کو شادی کا مشورہمجھے لگتا ہے شاید میری بیٹی کی وجہ سے مجھے کام مل رہا ہے اور میرے شوہر اچھے مقام پر ہیں: حنا چوہدری
مزید پڑھ »
پھیپھڑوں کو صحت مند رکھنے والے مشروباتہربل مشروبات پھیپھڑوں کو صحت مند بنانے میں اپنا کردار ادا کرتے ہیں
مزید پڑھ »
پھیپھڑوں کو صحت مند رکھنے والے مشروباتہربل مشروبات پھیپھڑوں کو صحت مند بنانے میں اپنا کردار ادا کرتے ہیں
مزید پڑھ »
درویش آدمی تو صبح 4 بجے تہجد پڑھتا ہے، یہ کیسا درویش آدمی ہے؟ جج کے خلیل قمر کیس میں ریمارکسحسن شاہ نے میری ویڈیو بھی وائرل کی ہے، میرے والد بیمار ہیں، حسن شاہ اورخلیل الرحمان بلیک میل کررہے تھے، ملزمہ کا عدالت میں بیان
مزید پڑھ »
ہر دوسرا مرد شادی کی پیشکش کرتا ہے، رابی پیرزادہ کا انکشافآج کل کے مرد شوبز سے وابستہ گلیمرس لڑکیوں کو پسند کرتے ہیں، سابقہ گلوکارہ
مزید پڑھ »
بھارتی اداکارہ نے پروڈکشن ڈائریکٹر کی ’کمپرومائز‘ پر آمادہ کرنے کی چیٹ لیک کردیبھارت کی کئی اداکارائیں پروڈیوسرز اور ہدایتکاروں کی جانب سے کام کے بدلے جنسی تعلقات بنانے کی پیشکش کا انکشاف کرچکی ہیں
مزید پڑھ »