مجھے لگتا ہے شاید میری بیٹی کی وجہ سے مجھے کام مل رہا ہے اور میرے شوہر اچھے مقام پر ہیں: حنا چوہدری
/ فائل فوٹوحنا چوہدری نے حال ہی میں ایک انٹرویو دیا جہاں میزبان نے ان سے سول کیا کہ کیا آپ کو کبھی محسوس ہوا کہ ماں بننے کے بعد کام میں کمی ہوئی ہے؟
انہوں نے کہا کہ مجھے لگتا ہے شاید میری بیٹی کی وجہ سے مجھے کام مل رہا ہے اور میرے شوہر اچھے مقام پر ہیں، کہتے ہیں اولاد اپنا رزق خود لے کر آتی ہے، یہ سچ ہے میں نے اس کا تجربہ کیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
خلیل الرحمان کی ویڈیوز لیک ہونے کے بعد انکی بیٹی ٹرولرز کے نشانے پر، سبینہ فاروق پھٹ پڑیںصارفین حجاب کو کیوں بُلی کررہے ہیں؟ اس سب کا اس کی زندگی پر اثر پڑ سکتا ہے، کیا مزہ آتا ہے دوسروں کی تکلیف سے محظوظ ہونے میں؟ اداکارہ کا سوال
مزید پڑھ »
بشریٰ انصاری نے شادی شدہ خواتین پر تشدد کا ذمہ دار والدین کو ٹھہرا دیاآپ ہنر سیکھیں تاکہ شادی کے بعد کسی کی ناجائز مار پیٹ نہ سہنی پڑے، اداکارہ کا خواتین کو مشورہ
مزید پڑھ »
لاہور، سیلزمین کو تشدد کا نشانہ بنانے والی لڑکیاں مریم نفیس کی سہیلیاں نکلیںدونوں لڑکیوں کو ریپ اور قتل کی دھمکیاں دی جارہی ہیں، اداکارہ کا دعویٰ
مزید پڑھ »
پاکستان میں ہیروئن کو دُبلی پتلی اور گوری چَٹّی ہونا لازمی ہے، متھیراآپ شادی کے بغیر مر نہیں جائیں گے، متھیرا کا لڑکے لڑکیوں کو مشورہ
مزید پڑھ »
عمر بٹ سے بریک اپ کیلئے تیار نہیں تھی، جنت مرزاٹک ٹاکر کا والدین کی رضا مندی سے شادی کرنے کا عندیہ
مزید پڑھ »
مستونگ: بلوچ یکجہتی کمیٹی کا قومی شاہراہ پر دھرنا تیسرے روز بھی جاریگوادر میں مکران کوسٹل ہائی وے ایم ایٹ سمیت تمام راستے بند ہیں، تربت، گوادر سمیت مکران کی رابطہ سڑکیں بند ہونے سے مسافروں کو مشکلات کا سامنا ہے
مزید پڑھ »