ایک سال مکمل ہوگیا غزہ جنگ: اب یہ لبنان تک پھیل گئی، شام، عراق اور یمن پر حملے کی خدشہ ظاہرم

Internation News خبریں

ایک سال مکمل ہوگیا غزہ جنگ: اب یہ لبنان تک پھیل گئی، شام، عراق اور یمن پر حملے کی خدشہ ظاہرم
Gazza، اسرائیل، جنگ، حماس، اقوام متحدہ، ہلاکتیں
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

ایک سال پہلے شروع ہونے والی غزہ جنگ اب اسرائیل سے نکل کر لبنان تک پھیل چکی ہے جبکہ ایران، شام، عراق اور یمن پر بھی اسرائیلی حملے ہوئے ہیں۔ حماس نے اسرائیل پر راکٹوں کا حملہ کیا تھا جس کے جواب میں اسرائیل نے غزہ پر بمباری کی۔ ایک سال میں 42 ہزار فلسطینی شہید ہوچکے ہیں جبکہ اقوام متحدہ اور عالمی قوتوں کی جنگ بندی کی کوششوں میں ناکامی ہے۔

ایک سال میں یہ جنگ غزہ اور اسرائیلی سے نکل کر لبنان تک پھیل گئی اور اب جنگ کے شام، عراق، یمن اور ایران تک پھیلنے کا خدشہ سرپر منڈلا رہا ہے/ فوٹو: رائٹرزگزشتہ سال 7 اکتوبر کو شروع ہونے والی غزہ جنگ کو آج ایک سال مکمل ہوگیا ہے اور اب یہ جنگ غزہ اور اسرائیلی سے نکل کر لبنان تک پھیل گئی ہے جب کہ اس جنگ کے نتیجے میں ایران، شام، عراق اور یمن پر بھی اسرائیل نے حملے کیے اور ان ممالک سےبھی اسرائیل پر حملے ہوئے۔سالوں سے جاری اسرائیلی ظلم وستم کے خلاف 7 اکتوبر کو حماس نے اسرائیل پر ایک ہزار راکٹس فائر...

بعد ازاں امریکی صدر جوبائیڈن اور دیگر ممالک کی جانب سے جنگ بندی کی کئی کوششیں کی گئیں اور ایک موقع پر اسرائیل اور حماس دونوں امریکی صدر کی پیش کی گئی جنگ بندی تجاویز اور اس کے نکات پر آمادہ بھی ہوئے مگر اسرائیل کے پیچھے ہٹ جانے اور مستقل جنگ بندی نہ کرنے کے باعث معاہدہ نہ ہوسکا۔الجزیرہ نے اپنی رپورٹ میں لکھا کہ امریکا نے گزشتہ سال اکتوبر سے اب تک اسرائیل کو فوجی امداد کی مد میں 17 ارب ڈالر کی امداد دی جو اسرائیلی دفاعی نظام آئرن ڈوم کو فعال رکھنے،جہازوں کے لیے تیل خریدنے سمیت دیگر ہتھیار...

ستمبر کے آغاز میں اسرائیل نے کہا کہ وہ ہر صورت اپنے شمالی علاقوں میں لوگوں کو واپس لائے گا اور حزب اللہ کے حملوں کو روکے گا جس کے بعد گزشتہ چند دنوں سے اسرائیل نے لبنان کے مختلف شہروں پر مسلسل بمباری کا آغاز کردیا اور حزب اللہ نے بھی جوابی راکٹ اور میزائل فائر کیے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Gazza، اسرائیل، جنگ، حماس، اقوام متحدہ، ہلاکتیں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مغربی دنیا اسرائیل کو خطے میں جارحانہ جنگ پھیلانے سے روکے؛ ترک صدرمغربی دنیا اسرائیل کو خطے میں جارحانہ جنگ پھیلانے سے روکے؛ ترک صدرغزہ جنگ کو ایک سال مکمل ہوگئے اور اسرائیل اب لبنان تک جنگ پھیلانا چاہتا ہے، طیب اردوان
مزید پڑھ »

اسرائیل نے سرخ لکیر پار کرکے اعلان جنگ کردیا، سربراہ حزب اللہاسرائیل نے سرخ لکیر پار کرکے اعلان جنگ کردیا، سربراہ حزب اللہغزہ میں جنگ بندی ہونے تک اسرائیل پر حملے جاری رکھیں گے، حسن نصر اللہ
مزید پڑھ »

ایرانی میڈیا نے اسرائیل پر میزائل لانچ کے وقت کی ویڈیو جاری کردیایرانی میڈیا نے اسرائیل پر میزائل لانچ کے وقت کی ویڈیو جاری کردییہ حملہ اسرائیل کی جانب سے حماس اور حزب اللہ کے رہنماؤں کی حالیہ ہلاکتوں، لبنان میں جارحیت اور غزہ میں نسل کشی کی جنگ کا بدلہ ہے: ایرانی پاسداران انقلاب
مزید پڑھ »

کرم تصادم: پارہ چنار کی آبادی محصور ہوگئی، وزیراعلیٰ نے کشیدگی کا نوٹس لے لیاکرم تصادم: پارہ چنار کی آبادی محصور ہوگئی، وزیراعلیٰ نے کشیدگی کا نوٹس لے لیابوشہرہ اور احمد زئی قبائل کے درمیان مورچوں کی تعمیرپر جھڑپ دیگرعلاقوں تک پھیل گئی ہے
مزید پڑھ »

اسرائیل نے یمن پر فضائی حملے کیےاسرائیل نے یمن پر فضائی حملے کیےاسرائیل نے یمن میں اہم زیرِ بنای جیسے بجلی کے پلانٹس اور ہُدَیدا بندرگاہ پر فضائی حملے کا آغاز کر دیا ہے۔ یہ حملے گزشتہ فوجی کارروائیاں تے غزہ اور بیروت پر عمل دخل کی وجہ سے خطے میں اسرائیل کی فوجی موجودگی کے بڑھنے کا سبب بنے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج بین الاقوامی امداد سے تعمیر کردہ سہولیات، بشمول یمن کی آبادی کو توانائی فراہم کرنے والی ، پر حملہ کر رہی ہے۔ ان حملوں کی وسیع پیمانے پر مذمت کی گئی ہے اور یہ منطقه کے وسائل پر قابو پانے کی اسرائیل کی کوشش سمجھی جا رہی ہے۔
مزید پڑھ »

پاکستانی معیشت بہتری کی جانب گامزن اور مہنگائی کم ہو رہی، ایشیائی ترقیاتی بینک کی رپورٹپاکستانی معیشت بہتری کی جانب گامزن اور مہنگائی کم ہو رہی، ایشیائی ترقیاتی بینک کی رپورٹمہنگائی کی شرح سال 2023 تک 29.2 فیصد تک کی سطح پر تھی جو 2024 میں کم ہو کر 23.4 فیصد تک رہ گئی، ایشیائی ترقیاتی بینک
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 01:32:14