کرم تصادم: پارہ چنار کی آبادی محصور ہوگئی، وزیراعلیٰ نے کشیدگی کا نوٹس لے لیا

Cm Kpk خبریں

کرم تصادم: پارہ چنار کی آبادی محصور ہوگئی، وزیراعلیٰ نے کشیدگی کا نوٹس لے لیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

بوشہرہ اور احمد زئی قبائل کے درمیان مورچوں کی تعمیرپر جھڑپ دیگرعلاقوں تک پھیل گئی ہے

پشاور: کرم میں قبائلی تصادم کے بعد صورتحال بدستور کشیدہ ہے جس کا وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور نے نوٹس لے لیا۔

پولیس کا بتانا ہے کہ جس کے باعث آمدورفت کے راستے بند ہیں اور پاراچنار کو ملک سے ملانے والی واحد شاہراہ بند ہونے سے آبادی محصور ہے۔فائرنگ کا تبادلہ گاؤں بوشہرہ، احمد زئی اور خارکلے ، بالش خیل کے درمیان ہوادوسری جانب وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے کرم میں امن و امان کی صورتحال کا نوٹس لیا جس کے بعد محکمہ داخلہ و قبائلی امور نے کوہاٹ کےکمشنر اور آر پی او کو اس حوالےسے مراسلہ جاری کیا ہے۔

محکمہ داخلہ نے مسئلے کے پر امن حل کے لیے فوری طور پر جرگہ منعقد کرنےکی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ عمائدین، ارکان قومی و صوبائی اسمبلی، بلدیاتی نمائندوں کا جرگہ بلایا جائے، فریقین کے مطالبات اور تنازعات کے مستقل حل کے لیے صوبائی حکومت کو تجاویز پیش کی جائیں۔ مخصوص نشستوں کا کیس: جسٹس امین اور جسٹس نعیم افغان نے جس طریقے سے اختلاف کیا وہ غیر شائستہ ہے، تفصیلی فیصلہ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہری آلودگی اور شور تولیدی نظام کو متاثر کرسکتا ہے، رپورٹشہری آلودگی اور شور تولیدی نظام کو متاثر کرسکتا ہے، رپورٹمحققین کی ٹیم نے 30 سے ​​45 سال کی عمر کے 900,000 بالغوں کا جائزہ لیا
مزید پڑھ »

غزہ کیلیے احتجاج کرنے پر سینیٹر مشتاق اہلیہ سمیت اسلام آباد سے گرفتارغزہ کیلیے احتجاج کرنے پر سینیٹر مشتاق اہلیہ سمیت اسلام آباد سے گرفتارپولیس نے ایکسپریس چوک پر کارروائی کرتے ہوئے تمام مظاہرین کو حراست میں لے لیا
مزید پڑھ »

ہانیہ عامر کی وائرل بولڈ ویڈیو جعلی نکلی، اداکارہ میڈیا پر برس پڑیںہانیہ عامر کی وائرل بولڈ ویڈیو جعلی نکلی، اداکارہ میڈیا پر برس پڑیںہانیہ عامر نے پاکستانی شوبز شوبز ویب سائٹ کو آڑے ہاتھوں لے لیا
مزید پڑھ »

وزیر اطلاعات پنجاب کی مفتوی قوی کو وینیٹی نمبر پلیٹ اسکیم کا سفیر مقرر کرنے کی تردیدوزیر اطلاعات پنجاب کی مفتوی قوی کو وینیٹی نمبر پلیٹ اسکیم کا سفیر مقرر کرنے کی تردیدایسی کوئی تقرری نہیں کی، مفتی قوی کو وینیٹی نمبر پلیٹ اسکیم کیلئے سفیر مقرر کیے جانے کے معاملے پر وزیر اعلیٰ پنجاب نے سخت نوٹس لیا ہے: عظمیٰ بخاری
مزید پڑھ »

کشمیریوں کا جنیوا میں اقوام متحدہ کے دفتر کے باہر بھارت مخالف احتجاجی مظاہرہکشمیریوں کا جنیوا میں اقوام متحدہ کے دفتر کے باہر بھارت مخالف احتجاجی مظاہرہمظاہرین نے اقوام متحدہ سے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا
مزید پڑھ »

لبنان، اسرائیل کشیدگی مکمل جنگ کی طرف جا رہی ہے، امریکالبنان، اسرائیل کشیدگی مکمل جنگ کی طرف جا رہی ہے، امریکامسائل کے باوجود ہم کشیدگی کا سفارتی حل نکالنے کی کوشش کریں گے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 14:14:23