پولیس نے ایکسپریس چوک پر کارروائی کرتے ہوئے تمام مظاہرین کو حراست میں لے لیا
غزہ کیلیے احتجاج کرنے پر سینیٹر مشتاق اہلیہ سمیت اسلام آباد سے گرفتارغزہ بچاؤ مہم کے روح رواں اور سابق سینیٹر مشتاق احمد ، اہلیہ سمیت تمام مظاہرین کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق سینیٹر مشتاق احمد کی جانب سے ایکسپریس چوک پر احتجاج کا اعلان کیا گیا تھا، مظاہرین جب احتجاجی مقام پر پہنچے تو پولیس نے انہیں منتشر ہونے کی ہدایت کی۔ پولیس کا کہنا تھا کہ دفعہ 144 کے نفاذ کے باعث کسی بھی جماعت یا گروہ کو احتجاج کی اجازت نہیں ہے۔ مظاہرین کے منتشر نہ ہونے پر پولیس کی بھاری نفری، قیدی وین اور خواتین اہلکار مقام پر پہنچے۔
پھر پولیس نے ایکشن لیتے ہوئے تمام مظاہرین، سینیٹر مشتاق اور اُن کی اہلیہ کو گرفتار کر کے بکتر بند گاڑی میں ڈال کر تھانے منتقل کردیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر گرفتاریاں عمل میں لائی گئی ہیں۔جویریہ عباسی کا دوسرا شوہر کون؟ تفصیلات سامنے آگئیںنواز شریف نے مسلم لیگ کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیاتندوتیز ہواؤں اور سمندری طغیانی کے باعث بڑی تعداد میں مردہ مچھلیاں ساحل پر آگئیںخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسرائیلی کابینہ کی غزہ کو مصر سے ملانیوالی سرحد پر فوج برقرار رکھنے کی منظوریفلاڈیلفی کوریڈور مصر اور غزہ کی سرحد پر 14 کلومیٹر طویل ایک تنگ پٹی ہے جس پر اسرائیل نے غزہ پر حملہ کرنے کے بعد قبضہ کرلیا تھا
مزید پڑھ »
کلکتہ ڈاکٹر ریپ-قتل کیس، ڈاکٹروں کا بھارت بھر میں ہڑتال کا اعلانپولیس نے احتجاج کرنے والے سیکڑوں افراد کو گرفتار کرلیا
مزید پڑھ »
لاہور ہائیکورٹ؛ بجلی کے بلوں پر فکس چارجز وصولی کیخلاف حکم امتناعی جاریفکس چارجز عائد کرنے کیلیے کابینہ اور نیپرا سے منظوری حاصل کرنا ضروری ہے، وکیل درخواستگزار
مزید پڑھ »
ٹیکسوں کے نفاذ اور بجلی بلوں کیخلاف تاجروں کی ہڑتال، لاہور میں تاجر تنظیمیں منقسمکوئٹہ اور پشاور میں تاجروں کی جانب سے احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں جبکہ اسلام آباد میں احتجاج کے پیش نظر ریڈ زون جانے والے راستے بند رکھے گئے
مزید پڑھ »
غزہ میں اسکولوں سمیت دیگر مقامات پر اسرائیل کی بمباری سے 40 فلسطینی شہیداسرائیل کے حملوں میں اب تک شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 39 ہزار 699 اور 91 ہزار 722 زخمی ہوگئے ہیں
مزید پڑھ »
آئس کریم کھانے کو بچوں کے اسکول نصاب میں شامل کرنے کی تجویزماہرین نے پرچھائیوں سے کھیلنےاور موسیقی کے آلات بجانے سمیت متعدد تجربات کو اسکول کے نصاب میں شامل کرنے پر زور دیا
مزید پڑھ »