کوئٹہ اور پشاور میں تاجروں کی جانب سے احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں جبکہ اسلام آباد میں احتجاج کے پیش نظر ریڈ زون جانے والے راستے بند رکھے گئے
تاجردوست اسیکم، بجلی بلوں اور آئی پی پیز کپیسٹی چارجز کے خلاف تاجروں اور جماعت اسلامی کی کال پر کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں شٹر ڈاؤن رہا، بازار بند ہونے کے سبب شہر وں کی سڑکوں پر پبلک ٹرانسپورٹ معمول سے کم رہا۔
بجلی بلوں پر تاجر رہنماؤں کا کہنا تھا کہ تاجر دوست اسکیم پر بجلی کے بھاری بلوں کا معاملہ نظرانداز نہ کیا جائے، دکانداروں کیلئے بجلی کے بلوں کی ادائیگی دشوار ترین ہے، حکومت اسے بھی حل کرے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھاری بھرکم بجلی بلوں اور ٹیکسوں کیخلاف تاجروں کی ہڑتال، کراچی سے خیبر تک کاروباری مراکز بندمختلف سیاسی جماعتوں کی جانب سے ہڑتال کی حمایت کا اعلان کیا گیا ہے، لاہور میں ہڑتال کے معاملے پر تاجر تنظیمیں دو دھڑوں میں تقسیم
مزید پڑھ »
بجلی کے بلوں میں اضافے، ٹیکسوں کیخلاف ملک گیرشٹرڈاؤن ہڑتالملک کے مختلف علاقوں میں مارکیٹس ، شاپنگ مالز اور کاروباری مراکز بند ہیں
مزید پڑھ »
چند دنوں میں معاشی پلان اور بجلی کی قیمت میں کمی کی خوشخبری دونگا: وزیراعظمبجلی کے بلوں اور دیگر مسائل سے لوگ پریشان ہیں مگر ملک میں سب اچھا نہیں ہے تو سب برا بھی نہیں ہے: شہباز شریف کا یوم آزادی کی تقریب سے خطاب
مزید پڑھ »
کراچی والوں پر ایک اور بوجھ، واٹر بورڈ نے پانی کی قیمت بڑھادیسیوریج بلوں میں 14فیصد اور پانی کے نرخوں میں 9 فیصد اضافہ کیا گیا: ذرائع
مزید پڑھ »
کامران ٹیسوری کا پنجاب کی طرح بجلی سستی کرنے کیلئے حکومت سندھ کو خط لکھنے کا اعلانسندھ کے عوام کو پنجاب کی طرح بجلی کے بلوں میں ریلیف نہ ملا تو احساس محرومی پیدا ہو گا: گورنر سندھ
مزید پڑھ »
لاہور ہائیکورٹ؛ بجلی کے بلوں پر فکس چارجز وصولی کیخلاف حکم امتناعی جاریفکس چارجز عائد کرنے کیلیے کابینہ اور نیپرا سے منظوری حاصل کرنا ضروری ہے، وکیل درخواستگزار
مزید پڑھ »