بجلی کے بلوں میں اضافے، ٹیکسوں کیخلاف ملک گیرشٹرڈاؤن ہڑتال

پاکستان خبریں خبریں

بجلی کے بلوں میں اضافے، ٹیکسوں کیخلاف ملک گیرشٹرڈاؤن ہڑتال
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

ملک کے مختلف علاقوں میں مارکیٹس ، شاپنگ مالز اور کاروباری مراکز بند ہیں

2 براعظموں میں ڈائنوسار کے یکساں قدموں کے نشانات دریافتدیرینہ دشمنی پر مخالفین کی فائرنگ 2 افراد قتل 1 شدید زخمیچیمپئنزکپ مینٹورز ڈیڑھ کروڑ روپے وصول کریں گےرواں سال شہر قائد میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر 87 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھےسائٹ سپر ہائی وے احسن آباد میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیااسلام آباد: جماعت اسلامی اور تاجر تنظیموں کی اپیل پر کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں کاروباری مراکز بند ہیں۔ ہڑتال کے باعث کچھ علاقوں میں اسکولز بھی بند کردئیے گئے ہیں۔ اسلام آباد میں احتجاج کے خدشے...

آل پاکستان انجمن تاجران سندھ نے آج شٹر ڈاؤن ہڑتال کی مکمل حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ سندھ کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں کاروبار مکمل بند رہے گا۔ ٹیکسوں اور بجلی کے بلوں میں اضافے کو مسترد کرتےہیں۔ پشاور میں بھی تاجروں کی جانب سے مختلف بازار بند رکھے گئے ہیں۔ راولپنڈی میں بجلی کے بھاری بلوں اور ٹیکسوں کے خلاف تاجروں کی ہڑتال ہے۔ بڑے تجارتی مراکز ،شاپنگ مالز، مارکیٹس، ہول سیل، آڑھت منڈیاں بھی بند ہیں تاہم بیکرز ،سویٹس کریانہ میڈیکل اسٹورز اور پیٹرول پمپ م کھلے ہیں۔ بڑے تجارتی مراکز میں کریانہ کی تمام بڑی شاپس مکمل بند ہیں۔ شہر میں تعلیمی ادارے اور ڈسٹرکٹ کچہری بھی کھلے ہیں۔ مختلف علاقوں میں پولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی ہے۔

ملتان ،لاہور ،کوئٹہ ،گوجرانوالہ ، فیصل آباد ، گجرات ، سرگودھا، بہاولپور ، ساہیوال ،ہرنائی ،مالاکنڈ ڈویژن ، اندرون سندھ اور ملک کے دیگر بڑے اور چھوٹے شہروں میں بھی ہڑتال ہے۔چیمپئنز ٹرافی سے پہلے قذافی اسٹیڈیم کا نام بدلنے کی بھی تیاریخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چند دنوں میں معاشی پلان اور بجلی کی قیمت میں کمی کی خوشخبری دونگا: وزیراعظمچند دنوں میں معاشی پلان اور بجلی کی قیمت میں کمی کی خوشخبری دونگا: وزیراعظمبجلی کے بلوں اور دیگر مسائل سے لوگ پریشان ہیں مگر ملک میں سب اچھا نہیں ہے تو سب برا بھی نہیں ہے: شہباز شریف کا یوم آزادی کی تقریب سے خطاب
مزید پڑھ »

کامران ٹیسوری کا پنجاب کی طرح بجلی سستی کرنے کیلئے حکومت سندھ کو خط لکھنے کا اعلانکامران ٹیسوری کا پنجاب کی طرح بجلی سستی کرنے کیلئے حکومت سندھ کو خط لکھنے کا اعلانسندھ کے عوام کو پنجاب کی طرح بجلی کے بلوں میں ریلیف نہ ملا تو احساس محرومی پیدا ہو گا: گورنر سندھ
مزید پڑھ »

کراچی والوں پر ایک اور بوجھ، واٹر بورڈ نے پانی کی قیمت بڑھادیکراچی والوں پر ایک اور بوجھ، واٹر بورڈ نے پانی کی قیمت بڑھادیسیوریج بلوں میں 14فیصد اور پانی کے نرخوں میں 9 فیصد اضافہ کیا گیا: ذرائع
مزید پڑھ »

بھاری بھرکم بجلی بلوں اور ٹیکسوں کیخلاف تاجروں کی ہڑتال، کراچی سے خیبر تک کاروباری مراکز بندبھاری بھرکم بجلی بلوں اور ٹیکسوں کیخلاف تاجروں کی ہڑتال، کراچی سے خیبر تک کاروباری مراکز بندمختلف سیاسی جماعتوں کی جانب سے ہڑتال کی حمایت کا اعلان کیا گیا ہے، لاہور میں ہڑتال کے معاملے پر تاجر تنظیمیں دو دھڑوں میں تقسیم
مزید پڑھ »

حافظ نعیم نے بجلی بلوں پر ملک بھر کے عوام کو ریلیف دینے کا مطالبہ کردیاحافظ نعیم نے بجلی بلوں پر ملک بھر کے عوام کو ریلیف دینے کا مطالبہ کردیاامیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے 28 اگست کو ملک گیر ہڑتال کا بھی اعلان کیا
مزید پڑھ »

مہنگائی اور بجلی قیمتوں میں اضافے کیخلاف جماعت اسلامی کا دھرنا جاریمہنگائی اور بجلی قیمتوں میں اضافے کیخلاف جماعت اسلامی کا دھرنا جاریخواتین بھی دھرنے کا حصہ بن گئیں اور ان کیلئے الگ پنڈال بن گیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-19 10:32:27