مہنگائی کی شرح سال 2023 تک 29.2 فیصد تک کی سطح پر تھی جو 2024 میں کم ہو کر 23.4 فیصد تک رہ گئی، ایشیائی ترقیاتی بینک
/ فائل فوٹو
اے ڈی بی کی پاکستان کی معیشت سے متعلق جاری کردہ آؤٹ لک رپورٹ میں بتایا گیا کہ مالی سال 2024 میں پاکستان کی معاشی ترقی کی شرح 2.4 فیصد تک جبکہ مالی سال 2025 میں جی ڈی پی کی شرح 2.8 فیصد تک ہونے کا امکان ہے لیکن معاشی ترقی اصلاحاتی ایجنڈے پر عمل پیرا پالیسی کے تسلسل سے مشروط ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
موڈیز ریٹنگ میں بہتری معاشی پالیسیوں کے درست ہونے کا عالمی اعتراف ہے، وزیراعظمملک کی خاطر اپنی سیاست کی قربانی دی، معیشت کو ڈیفالٹ سے بچایا اور اب معیشت ترقی کی جانب گامزن ہے، وزیراعظم شہباز شریف
مزید پڑھ »
مانیٹری پالیسی کیا ہے اور پالیسی ریٹ میں اضافے یا کمی سے کیا فرق پڑتا ہے؟مانیٹری پالیسی کے ذریعے مرکزی بینک معاشی استحکام، مہنگائی کو کنٹرول، روزگار کے مواقع، اور مجموعی طور پر معیشت کی ترقی کو فروغ دینے کی کوشش کرتا ہے۔
مزید پڑھ »
’سنچری والا آدمی‘، جونی لیور کا پسندیدہ پاکستانی کرکٹر کون؟جونی لیور کی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں بھارتی اداکار نے پاکستانی کرکٹرز اور پاکستانی فنکاروں کے حوالے سے گفتگو کی۔
مزید پڑھ »
ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کیلیے 32 کروڑ ڈالر قرض کی منظوریرقم خیبر پختونخوا میں سڑکوں کی بحالی کے لیے خرچ ہوگی
مزید پڑھ »
گورنر اسٹیٹ بینک کتنی تنخواہ اور کیا مراعات لیتے ہیں؟گورنر اسٹیٹ بینک کو ہاؤس رینٹ الاؤنس دیاجاتا ہے جس کی مینٹیننس اور فرنشنگ بھی بینک کے ذمہ ہے، انکے بچوں کی 75 فیصد تعلیمی اخراجات بھی اسٹیٹ بینک ادا کرتا ہے
مزید پڑھ »
جاپان: رواں سال گھروں میں تنہا رہنے والے 37 ہزار افراد کا انتقال ہوا، سیکڑوں لاشیں مہینوں بعد ملیںرپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ تقریباً 3 ہزار 939 لاشیں مرنے والے کی موت کے ایک ماہ بعد اور 130 لاشیں کم از کم ایک سال بعد دریافت ہوئیں۔
مزید پڑھ »