موڈیز ریٹنگ میں بہتری معاشی پالیسیوں کے درست ہونے کا عالمی اعتراف ہے، وزیراعظم

پاکستان خبریں خبریں

موڈیز ریٹنگ میں بہتری معاشی پالیسیوں کے درست ہونے کا عالمی اعتراف ہے، وزیراعظم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

ملک کی خاطر اپنی سیاست کی قربانی دی، معیشت کو ڈیفالٹ سے بچایا اور اب معیشت ترقی کی جانب گامزن ہے، وزیراعظم شہباز شریف

وزیراطلاعات پنجاب کی فیک ویڈیو کے معاملے پر درخواست سماعت کیلئے مقرربنگلا دیش کی عبوری حکومت نے جماعت اسلامی پر سے پابندی اٹھالیپنجاب پولیس کے اہلکاروں کا کچے میں آپریشن سے انکار، راستے میں اتر گئےبارش کے بعد سندھ میں ڈینگی اور ملیریا کے کیسز میں اضافہکراچی ؛ 9 سالہ بچی کو اجتماعی زیادتی کے بعد قتل کیے جانے کا انکشاف، ایک ملزم گرفتارجمعیت علما اسلام کا گورنر کے پی کو صدر مملکت سے سلیقہ سیکھنے کا مشورہپنجاب میں نوجوانوں کیلئے اسپورٹس انڈوومنٹ فنڈ اور انٹرنشپ پروگرام کا آغازایران کو کہتے ہیں،...

اجلاس کو پاک-چین اقتصادی راہداری کے دوسرے مرحلے کے تحت منصوبوں پر پیش رفت سے بھی آگاہ کیا گیا، وزیر اعظم نے تمام منصوبوں میں شفافیت کے عنصر کو کلیدی اہمیت دینے کے ساتھ ساتھ ان کے نفاذ کو ترجیحی بنیادوں پر یقینی بنانے کی ہدایت کی۔اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف نے بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسی موڈیز کی جانب سے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ کو اپ گریڈ کرنے پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اللہ کے فضل و کرم سے معاشی ٹیم کی کاوشیں رنگ لا رہی...

ان کا کہنا تھا کہ امید ہے کہ معیشت اسی رفتار سے مثبت سمت میں آگے بڑھتی رہے گی، اس اہم پیش رفت اور معیشت کی مجموعی بہتر صورت حال کے حوالے سے وزیر خزانہ اور ان کی ٹیم کی کاوشیں لائق تحسین ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قوم کو جلد بجلی کی قیمتیں کم کرنے کی خوشخبری دوں گا، وزیراعظمقوم کو جلد بجلی کی قیمتیں کم کرنے کی خوشخبری دوں گا، وزیراعظموزیراعظم کا چند دنوں میں پانچ سالہ معاشی پلان پیش کرنے کا اعلان
مزید پڑھ »

گوادر میں کچھ پارٹیاں احتجاج کررہی ہیں، لوگ وہاں منصوبوں کی اہمیت سمجھیں: چینی قونصل جنرلگوادر میں کچھ پارٹیاں احتجاج کررہی ہیں، لوگ وہاں منصوبوں کی اہمیت سمجھیں: چینی قونصل جنرلسی پیک پاکستان کی معاشی خوشحالی کا سبب ہوگا، معاشی ترقی میں سی پیک کا اہم کردار ہے: یانگ یو ڈونگ کا کراچی میں خطاب
مزید پڑھ »

بجلی کی قیمتوں میں کمی کے دیر پا حل کے لیے کام ہو رہا ہے، وزیراعظمبجلی کی قیمتوں میں کمی کے دیر پا حل کے لیے کام ہو رہا ہے، وزیراعظموزیراعظم کا پنجاب میں بجلی کی قیمت کم ہونے کا خیر مقدم، نواز شریف کی قیادت میں یہ احسن اقدام ہے، شہباز شریف
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف سے چھٹکارے کے لیے اصلاحات ناگزیر ہیں: وزیر خزانہآئی ایم ایف سے چھٹکارے کے لیے اصلاحات ناگزیر ہیں: وزیر خزانہفچ نے پاکستان کی ریٹنگ کو بہتر کیا ہے ، آئی ایم ایف کے نئے قرض پروگرام سے عالمی سطح پر اعتماد بہتر ہوا ہے: محمد اورنگزیب
مزید پڑھ »

ترکی کا عالمی عدالت میں اسرائیل کے خلاف مقدمے میں شامل ہونے کا اعلانترکی کا عالمی عدالت میں اسرائیل کے خلاف مقدمے میں شامل ہونے کا اعلانترکیے سے قبل نیکاراگوئے، لیبیا، کولمبیا، میکسیکو، فلسطین اور اسپین بھی جنوبی افریقہ کے ساتھ فریق بن چکے ہیں
مزید پڑھ »

گیس لائن بچھانے میں ناکامی، ایران نے پاکستان کو عالمی عدالت جانے کا حتمی نوٹس دیدیاگیس لائن بچھانے میں ناکامی، ایران نے پاکستان کو عالمی عدالت جانے کا حتمی نوٹس دیدیاگیس سیلز پرچیز ایگریمنٹ پر 2009 میں دستخط کیے گئے تھے اور پیرس میں قائم ثالثی عدالت دونوں ممالک کے درمیان پیدا ہونے والے تنازعات کا فیصلہ کرنے کا فورم ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 06:21:27