ترکیے سے قبل نیکاراگوئے، لیبیا، کولمبیا، میکسیکو، فلسطین اور اسپین بھی جنوبی افریقہ کے ساتھ فریق بن چکے ہیں
گورنر سندھ کی تبدیلی سے متعلق خبر پر ایم کیوایم کا مؤقف سامنے آگیاتاجروں کا تاجر دوست ٹیکس اسکیم کے تحت ایڈوانس ٹیکس ادا نہ کرنے کا اعلانکراچی : ڈکیتی مزاحمت پر زخمی پی ٹی آئی کارکن دوران علاج دم توڑ گیاشہباز شریف اور سید مراد علی شاہ کی ملاقات، ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل پر تبادلہ خیالتارکین وطن کی 3 ارب ڈالر کی ترسیلاتِ زر، ڈالر کے مقابلے میں روپیہ تگڑابچوں کی یوٹیوب دیکھ کر پٹاخے بنانے کی کوشش؛ زوردار دھماکا ہوگیاوزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا ارشد ندیم کو ٹیلی فون، کراچی آنے کی...
سیودار یلماز نے اپنے بیان میں کہا کہ ہمارے ملک کی جانب سے تیار کی گئی جامع فائل قانون کی بالادستی اور اسرائیل کو مجرم ٹھہرانے کے حوالے سے اہم اقدام ہے۔ ترک نائب صدر نے بتایا کہ ہم اس کیس کی پیروی اس وقت تک کریں گے جب تک گزشتہ اکتوبر سے 40 ہزار بے گناہ فلسطینیوں کو شہید کرنے والے نسل کشی کے مرتکب اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو اور اس کی حکومت کو سزا نہیں دی جاتی جس کے وہ حق دار ہیں۔
خیال رہے کہ ترکیے نے بدھ کو اقوام متحدہ کی اعلیٰ عدالت میں ایک ڈیکلئیریشن جمع کرایا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ وہ اسرائیل کے خلاف دائر کیس میں جنوبی افریقہ کے ساتھ فریق بننا چاہتے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بنوں میں سول سوسائٹی اور سیاسی جماعتوں کا دھرنا تیسرے روز بھی جاری، کاروبار زندگی بحالپولیس کو بااختیار بنایا جائے اور رات کے وقت علاقے میں گشت کیا جائے، دہشتگردوں کے خلاف آپریشن میں سی ٹی ڈی کو شامل کیا جائے: دھرنا کمیٹی کا مطالبہ
مزید پڑھ »
صدر آصف علی زرداری کا یوم شہدائے پولیس پر شہداء کو خراج عقیدتدہشت گردی کے خلاف کامیابی میں پولیس فورس کا نمایاں کردار ہے، صدر مملکت
مزید پڑھ »
لارنس بشنوئی مجھے اور میرے خاندان کو ختم کرنا چاہتا ہے، سلمان خاناداکار کا بیان ممبئی پولیس کی جانب سے اس واقعہ کے سلسلے میں عدالت میں دائر چارج شیٹ کا حصہ ہے
مزید پڑھ »
القاعدہ کے سابق سربراہ اسامہ بن لادن کا قریبی ساتھی گجرات سے گرفتاردہشتگرد امین الحق القاعدہ کا سرکردہ جنگجو ہے جس کا نام اقوام متحدہ کی عالمی دہشتگردوں کی فہرست میں بھی شامل ہے: ڈی آئی جی سی ٹی ڈی
مزید پڑھ »
الیکشن منسوخ کرنےکی بات ہو رہی ہے، ایسی کسی صورتحال کا دفاع کرینگے : خواجہ آصففچ نے اپنی رپورٹ میں 18ماہ میں حکومت کے خاتمے سے متعلق جو بات کی اس میں وزن ہے، ٹیکنوکریٹ حکومت میں شامل ہونے کے لیے لوگ تیار بیٹھے ہیں، خواجہ آصف
مزید پڑھ »
حکومت 500 یونٹ بجلی استعمال والوں کو 50 فیصد رعایت دے، جماعت اسلامی کے 10 مطالبات سامنے آگئےجماعت اسلامی کا مہنگائی اور بجلی کے بلوں میں بھاری ٹیکسوں کے خلاف راولپنڈی کے لیاقت باغ میں دھرنا دوسرے روز بھی جاری ہے
مزید پڑھ »