بجلی کی قیمتوں میں کمی کے دیر پا حل کے لیے کام ہو رہا ہے، وزیراعظم

پاکستان خبریں خبریں

بجلی کی قیمتوں میں کمی کے دیر پا حل کے لیے کام ہو رہا ہے، وزیراعظم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

وزیراعظم کا پنجاب میں بجلی کی قیمت کم ہونے کا خیر مقدم، نواز شریف کی قیادت میں یہ احسن اقدام ہے، شہباز شریف

بجلی کی قیمتوں میں کمی کے دیر پا حل کے لیے کام ہو رہا ہے، وزیراعظموزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے پنجاب حکومت کے بجلی کی قیمتوں میں کمی کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں کمی کے دیرپا حل کیلیے کام ہورہا ہے۔

وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق شہباز شریف نے میاں محمد نواز شریف کی قیادت میں وزیرِ اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے بجلی صارفین کیلئے تاریخی ریلیف پیکیج کا خیر مقدم کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ 500 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کیلئے فی یونٹ 14 روپے کا ریلیف، بلاشبہ میاں محمد نواز شریف اور وزیرِ اعلی پنجاب کا عوام دوست احسن اقدام ہے، نواز شریف کی ہدایت پر قلمدان سنبھالتے ہی حکومت نے عوامی ریلیف کو اولین ترجیح رکھا ہے۔

وزیرِ اعظم نے کہا کہ حال ہی میں ہم نے وفاقی حکومت کے ترقیاتی بجٹ سے 50 ارب کاٹ کر بجلی کی قیمتوں میں ریلیف دیا، جس سے 200 یونٹ والے صارفین مستفید ہو رہے ہیں، بجلی چوری کے خلاف اقدامات اور بجلی شعبے کی اصلاحات سے اسکا دیر پا و پائیدار حل نکالنے کیلئے کوشاں ہیں۔اُن کا کہنا تھا کہ میاں محمد نواز شریف کی قیادت میں معیشت کے استحکام کے بعد لوگوں کی زندگی آسان کرنے کیلئے اقدامات اٹھا رہے ہیں، معاشی استحکام کے بعد ملک درست سمت کی طرف گامزن ہے، عوامی ریلیف اور مہنگائی میں کمی حکومت کی اولین ترجیح ہے اور...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قیام پاکستان کے بعد سے اب تک صرف 2 سالوں میں بجلی کی قیمت میں ریکارڈ اضافہقیام پاکستان کے بعد سے اب تک صرف 2 سالوں میں بجلی کی قیمت میں ریکارڈ اضافہشہباز شریف کے وزیراعظم ہوتے ہوئے بجلی کی قیمتوں میں اضافےکے سارے ریکارڈ ٹوٹ گئے
مزید پڑھ »

کوبرا زہر کا نیا تیریاق دریافتکوبرا زہر کا نیا تیریاق دریافتتریاق کے استعمال سے سانپ کے ڈسنے سے زخموں کی تعداد میں کمی واقع ہوسکتی ہے
مزید پڑھ »

چین کے ساتھ تعلقات پر سیاست کی کسی قسم کی گنجائش نہیں، وزیراعظمچین کے ساتھ تعلقات پر سیاست کی کسی قسم کی گنجائش نہیں، وزیراعظمچین میں سی پیک کے منصوبوں کی تکمیل کے لیے وزیراعظم کی قیادت میں حکومتی اقدامات پر اطمینان کا تاثرپایا جاتا ہے، صحافی
مزید پڑھ »

احساس ہے 60 روپے یونٹ پر دکان اور 40 روپے یونٹ پر گھر نہیں چل سکتا: وزیر مملکت خزانہاحساس ہے 60 روپے یونٹ پر دکان اور 40 روپے یونٹ پر گھر نہیں چل سکتا: وزیر مملکت خزانہبجلی بلوں کے معاملے پر حکومت لوگوں کی تکلیف کے ازالہ کےلیےکام کررہی ہے اور اسی لیے وزیراعظم نے ریلیف دیا: علی پرویز ملک
مزید پڑھ »

بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں میں نئے بورڈز تشکیل، خودمختار ڈائریکٹر تعیناتبجلی کی تقسیم کار کمپنیوں میں نئے بورڈز تشکیل، خودمختار ڈائریکٹر تعینات11 میں سے 6 سرکاری بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے نئے بورڈز تشکیل دیے گئے ہیں، نئے ڈسکوز بورڈز کی تشکیل 3 سال کے لیے ہو گی: اعلامیہ پاور ڈویژن
مزید پڑھ »

پاکستان میں بجلی کے بل گھر کے کرایے سے زیادہ ہوگئے؛ بلوم برگپاکستان میں بجلی کے بل گھر کے کرایے سے زیادہ ہوگئے؛ بلوم برگپاکستان میں 2021 سے بجلی کی قیمتوں میں 155 فیصد اضافہ دیکھا گیا ہے، رپورٹ بلومبرگ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 13:24:00