چین میں سی پیک کے منصوبوں کی تکمیل کے لیے وزیراعظم کی قیادت میں حکومتی اقدامات پر اطمینان کا تاثرپایا جاتا ہے، صحافی
شہر قائد میں ہلکی تیز بارش سے سڑکوں پر پانی جمع، مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی بھی معطللاہور میں شہر کی تاریخی عمارات کی تصویری نمائش کا افتتاحایف بی آر ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے نفاذ میں غفلت کے ذمہ داران کو کیفرکردار تک پہنچانے کی ہدایتپنجاب میں ’’ اپنی چھت اپنا گھر‘‘ پروگرام 14 اگست کو لانچ کیا جائے گابنگلادیش میں مظاہرین کا تھانے پر حملہ؛ 13 پولیس اہلکار ہلاکتعلیمی اداروں میں کرکٹ ٹورنامنٹس کرانے کیلئے مفاہمتی یادداشتوں پر دستخطگورنرسندھ کا جماعت اسلامی کے دھرنا مظاہرین کودوپہر میں کھانا پیش...
وزیراعظم نے اس موقع پر کہا کہ چین پاکستان کا دیرینہ دوست ہے، جس نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کی مدد کی، پاک-چین اقتصادی راہداری جیسے قومی نوعیت کے ترقیاتی منصوبوں پر تمام اسٹیک ہولڈرز کو سیاست کو بالائے طاق رکھتے ہوئے کام کرنا چاہیے۔ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ حالیہ دورہ چین کے بعد مفاہمتی یاد داشتوں اور معاہدوں پر پیش رفت کی خود نگرانی کر رہا ہوں، پاکستان میں چینی باشندوں کی سیکیورٹی کے لیے تمام تر اقدامات یقینی بنائے جا رہے ہیں۔وزیراعظم نے کہا کہ سی پیک کے دوسرے مرحلے پر تیزی سے عمل درآمد جاری ہے، چینی ماہرین کے پاکستان کے حالیہ دورے میں مختلف شعبوں میں تعاون کے مزید فروع پر مثبت پیش رفت ہوئی ہے۔
صحافیوں کے وفد کے ارکان نے وزیر اعظم کو اپنے دورہ چین کے دوران تجربات اور پاک-چین تعلقات کے حوالے سے اپنے خیالات سے آگاہ کیا، وفد نے اپنے دورہ چین کے دوران ہونے والی ملاقاتوں کی بنیاد پر وزیراعظم کو آگاہ کیا کہ چین پاکستان کے ساتھ اپنے برادرانہ تعلقات کو انتہائی اہمیت کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
طلاق کی افواہیں! ایشوریا رائے، بیٹی اور شوہر کے بغیر بیرون ملک چلی گئیںبچن خاندان کے کسی بھی فرد نے طلاق کی خبروں پر لب کُشائی نہیں کی
مزید پڑھ »
پاکستان سے بہت پیار ملا، وہاں میری مائیں بنی ہوئی تھیں جو تحائف بھیجتی تھیں: معروف بھارتی اداکارفنکاروں پر پابندی لگانا ٹھیک نہیں ہے، یہ سیاست کے داؤ پیچ ہیں، سیاست دانوں کو خوش کرنے کے لیے پاکستانی فنکاروں پر عائد پابندی کی حمایت نہیں کرسکتا: راجیو کھنڈیلوال
مزید پڑھ »
کرم: زمین کے تنازع پر 49 افراد کی ہلاکت کےبعد فریقین میں فائر بندی ہوگئیضلع کرم کے 5 مقامات پر کل رات سے کسی قسم کی فائرنگ نہیں ہوئی جب کہ پائیدار امن کے لیے مزید کوششیں جاری ہیں: ڈی سی
مزید پڑھ »
موجودہ طرز سیاست کے ساتھ پاکستان میں پی ٹی آئی کی گنجائش نہیں، احسن اقبالجب ادارے سمجھیں گے تب پی ٹی آئی پر پابندی کا فیصلہ کرلیں گے، امریکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو
مزید پڑھ »
ایشوریا کی نند کو بھابھی سے اختلاف کیوں ؟ وجہ سامنے آگئیبالی وڈ میڈیا پر متعدد مرتبہ خبریں سامنے آئیں کہ ایشوریا کے اپنے شوہر ابھیشیک بچن سے تعلقات ٹھیک نہیں جس کی اہم وجہ ان کی نند شویتا ہیں
مزید پڑھ »
الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں کے معاملے پر سپریم کورٹ کے فیصلے کی تردید کیکسی فیصلے کی غلط تشریح نہیں کی الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن کو درست قرار نہیں دیا: الیکشن کمیشن کی پریس ریلیز
مزید پڑھ »