موجودہ طرز سیاست کے ساتھ پاکستان میں پی ٹی آئی کی گنجائش نہیں، احسن اقبال

پاکستان خبریں خبریں

موجودہ طرز سیاست کے ساتھ پاکستان میں پی ٹی آئی کی گنجائش نہیں، احسن اقبال
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

جب ادارے سمجھیں گے تب پی ٹی آئی پر پابندی کا فیصلہ کرلیں گے، امریکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو

موجودہ طرز سیاست کے ساتھ پاکستان میں پی ٹی آئی کی گنجائش نہیں، احسن اقبالوزیراعلیٰ سندھ کا محکمہ تعلیم کو چھٹیاں ختم ہونے سے قبل نصابی کتب تقسیم کرنیکا حکمآئی پی پیز ؛ 3 پلانٹس سے زیرو یونٹ پر 2 ہزار کروڑ روپے وصول کیے گئے، گوہر اعجازکراچی؛ پیٹرول پمپ پر 2مرتبہ ڈکیتی کروانے والے سابق ملازم نکلے، 3ملزمان گرفتارحارث جکھرانی کے گارڈز کے تشدد کا شکار نوجوان کا عدالت سے رجوعغیرقانونی اسلحہ برآمدگی کیس؛ مرکزی رکن سمیت ایم کیو ایم کے 4کارکنان بریپشاور؛ تالاب میں نہاتے ہوئے 2 بچے ڈوب گئےموجودہ طرز...

فوج کے ساتھ مذاکرات سے متعلق سوال کا جواب دیتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ فوج خود کو سیاست سے الگ کرنے کا فیصلہ کر چکی ہے، لہٰذا فوج کو سیاست میں ملوث نہیں کرنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ فوج اور تحریک انصاف کے درمیان بات چیت ہوتی ہے تو کوئی پریشانی نہیں۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی نے انٹرویو میں مزید کہا کہ تحریک انصاف قوم اور اداروں سے معافی مانگے، اس کے بعد یہ قومی دھارے میں شامل ہو سکتی ہے۔ اداروں سے معافی مانگی جائے گی تو قومی سیاست میں راستہ بنے گا، ورنہ موجودہ طرز سیاست کے ساتھ پاکستان میں پی ٹی آئی کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کا کالعدم ٹی ٹی پی کے سرغنہ نور ولی محسود کیخلاف سخت قانونی چارہ جوئی کا فیصلہپاکستان کا کالعدم ٹی ٹی پی کے سرغنہ نور ولی محسود کیخلاف سخت قانونی چارہ جوئی کا فیصلہگزشتہ روز افغان میں روپوش ٹی ٹی پی کے سربراہ نور ولی محسود کی ایک آڈیو لیک سامنے آئی تھی جس میں وہ پاکستان میں دہشتگردی کی ہدایات دے رہا تھا
مزید پڑھ »

آج کے فیصلے کے 15 دن بعد پی ٹی آئی میں فارورڈ بلاک بنے گا: واوڈا کا دعویٰآج کے فیصلے کے 15 دن بعد پی ٹی آئی میں فارورڈ بلاک بنے گا: واوڈا کا دعویٰپی ٹی آئی مزید ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوگی، فیصلے سے پی ٹی آئی کی مشکلات بڑھیں گی اور بانی پی ٹی آئی جیل میں ہی رہیں گے: سابق وفاقی وزیر
مزید پڑھ »

عمران خان مستقبل قریب میں زیر حراست ہی رہیں گے، موجودہ حکومت 18 ماہ تک برقرار رہے گی: فچ کی پیشگوئیعمران خان مستقبل قریب میں زیر حراست ہی رہیں گے، موجودہ حکومت 18 ماہ تک برقرار رہے گی: فچ کی پیشگوئیموجودہ حکومت آئی ایم ایف کے ساتھ مل کر ساری معاشی اصلاحات کرے گی، موجودہ حکومت ختم ہوئی پاکستان میں ٹیکنوکریٹ کی حکومت آئے گی: فچ کی پیش گوئی
مزید پڑھ »

ذلفی نے یو این ورکنگ گروپ کو پاکستان کیخلاف خط لکھا، ملک کیخلاف سازش کی: عون چوہدریذلفی نے یو این ورکنگ گروپ کو پاکستان کیخلاف خط لکھا، ملک کیخلاف سازش کی: عون چوہدریپی ٹی آئی نے 2016 میں لندن جاکر پی آر فرم کی خدمات حاصل کی تھیں، اس پی آر فرم سے ذلفی بخاری نے متعارف کرایا: رہنما استحکام پاکستان پارٹی
مزید پڑھ »

اپوزیشن کو پھانسی لگانے کے مطالبے پر عمران اور اسٹیبلشمنٹ کی لڑائی ہوئی: رانا ثنااللہاپوزیشن کو پھانسی لگانے کے مطالبے پر عمران اور اسٹیبلشمنٹ کی لڑائی ہوئی: رانا ثنااللہبانی پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے راج دلارے تھے: وزیراعظم کے مشیر کا پیرس میں خطاب
مزید پڑھ »

ملک میں اسٹیبلشمنٹ کی حکومت ہے ، عمران خانملک میں اسٹیبلشمنٹ کی حکومت ہے ، عمران خانکون سی جمہوریت میں ملٹری کورٹس میں سویلین کے ٹرائل ہوتے ہیں، بانی پی ٹی آئی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 07:51:25