ضلع کرم کے 5 مقامات پر کل رات سے کسی قسم کی فائرنگ نہیں ہوئی جب کہ پائیدار امن کے لیے مزید کوششیں جاری ہیں: ڈی سی
/ فوٹو سوشل میڈیا
ڈپٹی کمشنر کرم کے مطابق فریقین سے مورچے خالی کرانے کے بعد مورچوں میں سکیورٹی فورسز کے اہلکار تعینات کردیئے گئے ہیں ۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بنگلادیش میں حالات بے قابو، امن و امان کی خلاف ورزی کرنیوالوں کو دیکھتے ہی گولی مارنےکا حکمہفتے کے روز احتجاج کے دوران پولیس نے مظاہرین پر فائر کھول دیا، 5 روز سے جاری پُرتشدد مظاہروں میں اموات کی تعداد 123 ہوگئی
مزید پڑھ »
کرم میں قبائل کے درمیان مسلح تصادم کا چھٹاروز، جاں بحق افراد کی تعداد 43 ہوگئیفائر بندی کے لیے انتظامیہ، فورسز اور امن جرگہ کوششوں میں مصروف ہیں: ڈپٹی کمشنر پارا چنار
مزید پڑھ »
'میں سال میں 4 فلمیں کرتا ہوں تو لوگوں کو اس سے پریشانی ہوتی ہے'آج کے دور میں اداکاروں کی مقبولیت کی درجہ بندی پیسوں سے خریدی جاسکتی ہے، اداکار
مزید پڑھ »
سوناکشی سنہا اپنے حمل کی خبروں پر بول پڑیںشادی کے فوراََ بعد ہی بھارتی میڈیا پر اداکارہ کے حمل کی خبریں سرگرم ہوگئی تھیں
مزید پڑھ »
کیا 'سمپسنز' کارٹون نے چاہت فتح علی کے بدوبدی سے متعلق پیشگوئی کی تھی؟حال ہی میں اداکار عمران خان نے انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کی جو وائرل ہوگئی
مزید پڑھ »
اسرائیلی وزیراعظم سے ملاقات، امریکی نائب صدر کا غزہ صورتحال پر شدید تشویش کا اظہارجنگ بندی کرنے کا وقت آگیا ہے، وہ غزہ کے معاملے پر خاموش نہیں بیٹھیں گی، کملا ہیرس کا اسرائیلی وزیراعظم سے ملاقات میں جنگ بندی پر زور
مزید پڑھ »