گیس سیلز پرچیز ایگریمنٹ پر 2009 میں دستخط کیے گئے تھے اور پیرس میں قائم ثالثی عدالت دونوں ممالک کے درمیان پیدا ہونے والے تنازعات کا فیصلہ کرنے کا فورم ہے
۔ فوٹو فائل
سینئر سرکاری ذرائع نے دی نیوز کو بتایا کہ اس منصوبے کو 2014 سے 10 سال کی تاخیر کا سامنا ہے، جی ایس پی اے پر 2009 میں فرانسیسی قانون کے تحت دستخط کیے گئے تھے اور پیرس میں قائم ثالثی عدالت دونوں ممالک کے درمیان پیدا ہونے والے تنازعات کا فیصلہ کرنے کا فورم ہے۔ نظرثانی شدہ معاہدے کے تحت پاکستان فروری تا مارچ 2024 تک اپنی سرزمین میں پائپ لائن کا حصہ کھڑا کرنے کا پابند تھا لیکن ایران نے پاکستان کو سہولت فراہم کی اور ستمبر 2024 میں ختم ہونے والی 180 دن کی ڈیڈ لائن میں توسیع کر دی تاہم حکام پھر سے پائپ لائن بچھانے میں ناکام رہے۔
ایران نے اس سے قبل نومبر دسمبر 2022 میں پاکستان کو اپنا دوسرا قانونی نوٹس جاری کیا تھا جس میں پاکستان سے کہا گیا تھا کہ وہ فروری مارچ 2024 تک اپنی سرزمین میں ایران پاکستان پیٹرول پروجیکٹ کا ایک حصہ تعمیر کرے یا 18 ارب ڈالر کا جرمانہ ادا کرنے کے لیے تیار رہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ارشد ندیم کی تاریخی کامیابی پر شوبز شخصیات بھی خوشی سے نہالشوبز اسٹارز نے ارشد ندیم کو پاکستان کا 'ہیرو' قرار دیدیا
مزید پڑھ »
ملک میں ناراضگی کے نام پر تشدد کی اجازت نہیں: اسحاق ڈارمل کر عہد کریں ہم نے سازش کا حصہ نہیں بننا،ناراضگیوں کو چھوڑ کر پاکستان کو آگے لےکر جانے کی ضرورت ہے: نائب وزیراعظم کا یوم آزادی کی تقریب سے خطاب
مزید پڑھ »
اسرائیل پر ایرانی حملے کی انٹیلی جنس اطلاعات نے مغربی اور یورپی ممالک میں ہلچل مچادیامریکا اور مغربی ملکوں نے ایران کو روکنے کےلیے سفارتی کوششیں تیز کردیں، ایران نے غزہ میں اسرائیلی حملے بند کرنے کا مطالبہ کردیا
مزید پڑھ »
بنگلادیشی حکومت کے خاتمے کو ایک دن بھی نہ ہوا، بھارتی میڈیا نے ملبہ پاکستان پر ڈال دیابنگلادیش میں اچانک آئی اس تبدیلی سے بھارت کے دفاعی تجزیہ کار اتنے پریشان ہوئے کہ ایک ہی سانس میں امریکا، چین اور پاکستان کو اس میں ملوث قرار دیدیا
مزید پڑھ »
مسعود پزشکیان کی ایران کے نویں صدر کے طور پر باقاعدہ توثیقایران کے نئے صدر مسعود پزشکیان منگل کو پارلیمنٹ میں اپنے منصب کا حلف اٹھائیں گے
مزید پڑھ »
پاکستان نے پارا چنار واقعے پر ایران کا بیان غیر ضروری قرار دیدیاپاکستان اپنے شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کا ذمہ دار ہے، پاراچنار پر ایران کا غیر ضروری بیان مکمل صورتحال کا احاطہ نہیں کرتا: ممتاز زہرا بلوچ
مزید پڑھ »