امریکا اور مغربی ملکوں نے ایران کو روکنے کےلیے سفارتی کوششیں تیز کردیں، ایران نے غزہ میں اسرائیلی حملے بند کرنے کا مطالبہ کردیا
/ فائل فوٹو
امریکا سمیت دیگر مغربی اور یورپی ممالک کی جانب سے ایران کو اسرائیل پر حملے سے روکنے کی کوششیں جاری ہیں مگر ابھی تک ایران اسماعیل ہنیہ کے قتل کا بدل لینے کے عزم پر قائم ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسرائیل کا بڑا دعویٰ؛ حماس کے فوجی سربراہ محمد ضیف بھی فضائی حملے میں شہیدانٹیلی جنس نے تصدیق کی کہ محمد ضیف ایک کمپاؤنڈ پر 13 جولائی کو ہونے والے فضائی حملے میں نشانہ بنے، اسرائیلی فوج
مزید پڑھ »
اسرائیل نے امریکا کی رضامندی سے اسماعیل ہنیہ پر قاتلانہ حملہ کیا: ایرانی انٹیلی جنس وزیراسماعیل خطیب نے یہ دعویٰ اسماعیل ہنیہ کی فیملی، حماس اور فلسطینی عوام کے نام لکھے گئے خط میں کیا
مزید پڑھ »
بنگلادیش؛ فوج کے بعد پولیس کے اعلیٰ عہدوں پر بھی اکھاڑ پچھاڑگزشتہ روز فوج میں بھی اعلیٰ عہدوں پر بڑی تبدیلیاں کی گئی تھیں اور انٹیلی جنس چیف کو برطرف کردیا گیا تھا
مزید پڑھ »
قوم دہشتگردی کوجڑ سے ختم کرنے کے لیے سیکورٹی فورسز کےساتھ ہے، صدر مملکتصدر آصف زرداری نے وادی تیراہ ضلع خیبر میں سیکورٹی فورسز پر حملے کی مذمت کی
مزید پڑھ »
عالمی عدالت انصاف نے فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی قبضے کو غیر قانونی قرار دیدیاعدالت نے کہا کہ تمام ممالک پر مقبوضہ فلسطینی علاقوں پر اسرائیل اور آبادکاروں کے ناجائز قبضوں کو تسلیم نہ کرنے کی ذمہ داری عائد ہے۔
مزید پڑھ »
جو کہا ہو بہو ویسا ہوا، 'پادری کی 4 ماہ قبل ٹرمپ پر حملے کی پیشگوئی کی ویڈیو وائرلپادری کی ویڈیو میں کی گئی پیش گوئی اور ٹرمپ پر ہوئے تازہ حملے میں یکسانیت دیکھ کر صارفین حیران اور پریشان ہوگئے ہیں۔
مزید پڑھ »